-
سینچری ڈیل کے خلاف اردنی عوام کا مظاہرہ ۔ تصاویر
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵بحرین کے دارالحکومت منامہ میں امریکہ کے شیطانی مںصوبے سینچری ڈیل کے تناظر میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں اردنی عوام نے مظاہرہ کیا۔
-
امریکی جاسوس کے ٹکڑوں کی نمائش!۔ ویڈیو+تصاویر
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۲گلوبل ہاک یا آر کیو فور سی قسم کا یہ ڈرون دنیا کا انتہائی ترقی یافتہ جاسوس طیارہ شمار ہوتا ہے جسے سپاہ پاسداران کے جوانوں نے گزشتہ ۲۰ جون کو اپنے بنائے ہوئے اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم ’’۳ خرداد‘‘ سے تباہ کر کے دنیا میں سپر پاور سمجھے جانے والے امریکہ کی ناک زمین پر رگڑ دی۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ امریکہ کا سب سے بڑا، پیشرفتہ اور مہنگا جاسوسی ڈرون ہے۔ اس ڈرون طیارے کی تباہی نے امریکہ کے جنگ پسند ٹولے کے درمیان کھلبلی پیدا کر دی ہے۔
-
سینچری ڈیل کانفرنس پر فلسطینی خواتین کی برہمی ۔ تصاویر
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳فلسطینی خواتین نے سڑکوں پر نکل کر بحرین میں ہونے والی سینچری ڈیل کانفرنس کے خلاف احتجاج کیا اور امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذر آتش کرنے کے ساتھ ساتھ عرب حکام کے ضمیروں کو جھنجوڑنے کی کوشش کی۔
-
تہران میں برطانوی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۹فوٹو گیلری
-
زینبیون بریگیڈ کے کمانڈر شہید حیدر کا جلوس جنازہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۴فوٹو گیلری
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۱فوٹو گیلری
-
ایران اور جرمنی کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹فوٹو گیلری
-
دستکاری کے عالمی دن کی مناسبت سے تہران میں نمایش
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶فوٹو گیلری
-
خجیر پارک کے جانور اور پرندے
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۸فوٹو گیلری
-
ھمدان میں عید فطر کی چھٹیوں پر سیاحوں کا رش
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۴فوٹو گیلری