-
ایران کے شہر بجنورد میں مقامی کشتی کے مقابلے
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰فوٹو گیلری
-
ایران نے نیا ایئر ڈیفنس سسٹم تیار کیا ۔ تصاویر
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵ایران کی دفاعی صنعت کے سائنسدانوں نے ۱۵ خرداد نامی پیشرفتہ ایئر ڈیفنس سسٹم تیار کیا ہے جسکی رونمائی آج 9 جون کو ملک کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے کی۔
-
سپر پاور امریکہ کا دوسرا رخ ۔ تصاویر
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶امریکہ میں ہاؤسنگ اور شہری ترقی کے محکمہ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کے معروف شہر لاس آنجلس میں بے گھروں کی تعداد سب سے زیادہ ہے اور فقر و غربت کے مارے یہ سبھی افراد سڑکوں پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔کچھ عرصے قبل بے گھروں کی سب سے بڑی تعداد امریکہ کے نیویارک شہر میں تھی۔
-
امام خمینی (رح) بندرگاہ بہت بڑا اقتصادی علاقہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰فوٹو گیلری
-
فلسطین میں غاصب دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی ملکوں کو آپس میں محاذ آرائی کرنے کے بجائے فلسطین میں غاصب دشمن کی مجرمانہ موجودگی کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہئے۔
-
سینچری ڈیل سازشی منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ناپاک سینچری ڈیل منصوبہ ہرگز کامیاب نہیں ہو گا، ان عرب اور اسلامی ملکوں اور فلسطینی گروہوں کی تعریف کی جنھوں نے اس ناپاک منصوبے کو مسترد کردیا ہے
-
تہران کی مرکزی نماز عید - تصاویر
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹تہران کی نمازعید الفطررہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
یہیں پیدا ہوا بت شکن خمینی ۔ تصاویر
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۰ایران کے تاریخی ورثہ میں شمار ہونے والا یہ مکان قجری دور حکومت میں تعمیر ہوا ہے اور اس وقت اس مکان کی عمر ۱۵۰ برس سے زائد ہو چکی ہے۔ یہی وہ مکان ہے جہاں معمار انقلاب اسلامی، مجدد دین و شریعت، سامراجی بتوں کو مسمار کرنے والے فقیہ اہلبیت حضرت روح اللہ الموسوی الخمینی (رح) کی ولادت ہوئی۔ یہ مکان خمین شہر کے سرپل محلے میں واقع ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں + تصاویر
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی اور کشمیر نیز پاکستان کے لاہور اور کراچی سے عالمی یوم قدس کی ریلیوں کی تصاویر پیش خدمت ہیں ۔
-
روزے داروں کی پکار"القدس لنا / الموت لامریکہ الموت لاسرائیل"! / تصاویر
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۲آج رمضان المبارک کے با برکت مہینے کا آخری جمعہ ہے جسے جمعۃ الوداع کہا جاتا ہے اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) نے فلسطینیوں سے یکجہتی اور عالمی خونخوار اسرائیل سے اظہار نفرت و بیزاری کیلئے اس دن کو عالمی یوم القدس کا نام دیا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے دنیا بھرکی طرح ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عالمی یوم القدس کی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا جن میں کروڑوں فرزندان اسلام نے مردہ باد امریکہ مردہ باد اسرائیل کے نعروں کے ساتھ فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔