-
آیت الله سیدمحمود ہاشمی شاهرودی کی فاتحہ خوانی کی مجلس
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵فوٹو گیلری
-
ایران کے وزیر خارجہ سے فلسطین کی جہاد اسلامی موومنٹ کے سکیریٹری جنرل کی ملاقات
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۲فوٹو گیلری
-
یمنی بچوں کی حمایت کیلئے روزہ نجات
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۹فوٹو گیلری
-
ناچ کھڑے ہو کر،مگر نماز بیٹھ کر ۔ تصاویر
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۱خادم حرمین شریفین کے فکریہ عنوان کا دم بھرنے والے سعودی بادشاہ کی خاص بات جو ذرائع ابلاغ کی بھی توجہ کا مرکز بنی،یہ کہ وہ جب بھی نماز پڑھتے ہیں تو بیٹھ کر مگر جب ناچنا ہوتا ہے تو فورا کھڑے ہو جاتے ہیں!
-
شاید دنیا میں بھوک کا خاتمہ ہوا! ۔ تصاویر
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۹اسپین میں ہر سال ایک فیسٹیول منایا جاتا ہے جس میں خدائے عز وجل کی خلق کردہ ایک با عظمت نعمت آٹے کو ایک وسیلۂ تفریح کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور لوگ ایک دوسرے پر آٹا اور انڈے لے کر حملہ آور ہوتے ہیں۔اس فیسٹیول میں دسیوں ٹن آٹا اور انڈے لوگوں کے قہقہوں کی نذر ہو کر زمین کی زینت بن جاتے ہیں!دیکھ کر ایک لمحے کو یہ خیال آتا ہے کہ شاید دنیا میں بھوکوں کا پیٹ بھرا جا چکا ہے!
-
امریکی صدر نے چپکے سےعراق میں دراندازی کی! ۔ تصاویر
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷عراقی حکام کی اجازت اور انہیں بتائے بغیر دو روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایسے حالات میں عراق میں امریکی فوجی اڈے کا مخفیانہ دورہ کیا ہے کہ امریکہ میں شٹ ڈاون ہے اور 8 لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر مشکلات کا سامنا ہے۔ٹرمپ کے اس سفر کو عراقی حکام نے ملک کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سےآیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی مجلس ترحیم
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۷فوٹو گیلری
-
کریمانہ خدمت کا طریقہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۱فوٹو گیلری
-
تہران میں عالمی ریسکیو ورلڈ چیمپئن شپ
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۶فوٹو گیلری
-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۱فوٹو گیلری