-
ایران کے شہر بوشہر میں مچھلی بازار
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۵فوٹو گیلری
-
انڈونیشیا میں پھر سونامی کا قہر ۔ تصاویر
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹انڈونیشیا کے جاوا اور سوماترا جزیروں کے درمیان واقع آبنائے سوندا میں ایک بھیانک سونامی آیا۔یہ سونامی آتشفشاں کے پھٹنے کے نتیجے میں پیدا ہوا۔ موصولہ رپورٹوں کے مطابق اب تک کم از کم ایک ہزار افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور سیکڑوں لا پتہ ہیں۔
-
پیغمبراعظم (ص) فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۴فوٹو گیلری
-
ھمدان نے برف کی چادر اوڑھ لی
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۴فوٹو گیلری
-
خرم آباد میں شب یلدایا شب چلہ کا جشن
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۵فوٹو گیلری
-
آج کل آباد ہیں یمن کے قبرستان! ۔ تصاویر
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶یمن کے دلیر اور شجاع عوام نے ۲۰۱۵ سے اب تک دسیوں ہزار شہدا اپنی عزت، آزادی، جوانمردی اور شرف کے دفاع میں پیش کئے ہیں اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ مارچ ۲۰۱۵ میں سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود نے یہ سوچ کر یمن پر اپنی وحشیانہ جارحیت کا آغاز کیا کہ چند دنوں میں یمنی عوام کو اپنے مطالبات کے سامنے تسلیم کر دیا جائے گا،مگر اس کا یہ خواب تین سال گزر جانے کے بعد آج تک شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا اور خود دنیا میں رسوا ہو گیا!
-
ایرانی جنگی کشتیاں امریکی جنگی بیڑے کے قریب ۔ ویڈیو+تصاویر
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹ایک امریکی جنگی بیڑا جس وقت خلیج فارس میں داخل ہوا تو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ۳۰ جنگی کشتیوں نے اسکا پیچھا کیا اور ایسوشیئیٹڈ پرس کے مطابق ایرانی کشتیوں نے کچھ راکٹ بھی جنگی بیڑے کے قریب فائر کئے،اسکے علاوہ ایک ایرانی ڈرون نے اڑ کر انکی بھرپور تصاویر بھی لیں جنہیں یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں ۔ ویڈیو+تصاویر
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے بارہویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں انجام دیں جس کے چند مناظر ملاحظہ ہوں!
-
ایران میں شب یلدا یا شب چلہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۲فوٹو گیلری
-
ایران میں سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کی پیامبر اعظم فوجی مشقیں
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۸فوٹو گیلری