ایرانی جنگی کشتیاں امریکی جنگی بیڑے کے قریب ۔ ویڈیو+تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i340828-ایرانی_جنگی_کشتیاں_امریکی_جنگی_بیڑے_کے_قریب_ویڈیو_تصاویر
ایک امریکی جنگی بیڑا جس وقت خلیج فارس میں داخل ہوا تو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ۳۰ جنگی کشتیوں نے اسکا پیچھا کیا اور ایسوشیئیٹڈ پرس کے مطابق ایرانی کشتیوں نے کچھ راکٹ بھی جنگی بیڑے کے قریب فائر کئے،اسکے علاوہ ایک ایرانی ڈرون نے اڑ کر انکی بھرپور تصاویر بھی لیں جنہیں یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹ Asia/Tehran
  • ایرانی جنگی کشتیاں امریکی جنگی بیڑے کے قریب ۔ ویڈیو+تصاویر