آج کل آباد ہیں یمن کے قبرستان! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i340829-آج_کل_آباد_ہیں_یمن_کے_قبرستان!_تصاویر
یمن کے دلیر اور شجاع عوام نے ۲۰۱۵ سے اب تک دسیوں ہزار شہدا اپنی عزت، آزادی، جوانمردی اور شرف کے دفاع میں پیش کئے ہیں اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ مارچ ۲۰۱۵ میں سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود نے یہ سوچ کر یمن پر اپنی وحشیانہ جارحیت کا آغاز کیا کہ چند دنوں میں یمنی عوام کو اپنے مطالبات کے سامنے تسلیم کر دیا جائے گا،مگر اس کا یہ خواب تین سال گزر جانے کے بعد آج تک شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا اور خود دنیا میں رسوا ہو گیا!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶ Asia/Tehran
  • آج کل آباد ہیں یمن کے قبرستان!  ۔ تصاویر