-
صیہونی ’’کرائم منسٹر‘‘ کے خلاف یلو جیکٹ مظاہرے ! ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸تحریک یلو جیکٹ نے اب مقبوضہ فلسطین کا بھی رخ کیا ہے اور وہاں حاکم صیہونی ٹولے کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف ہزاروں مظاہرین یلو جیکٹ پہن کر سڑکوں پر نکل آئے۔مظاہرے میں ایسے بینر بھی نظر آئے جن پر نتن یاہو کی تصویر پر ’’کرائم منسٹر‘‘ لکھا گیا تھا۔متعدد مظاہرین کو گرفتار بھی کیا گیا۔
-
کرمان میں فلائنگ ہارس کے مقابلے
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۴فوٹو گیلری
-
کوہ پیمائی کے دن کے موقع پرسنندج میں تقریب
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۰فوٹو گیلری
-
ایران میں قومی سائیکل ریس سے متعلق بی اِم ایکس کے مقابلے
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۶فوٹو گیلری
-
درسگاہ شہید و شہادت ۔ تصاویر
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹ان دنوں ایران کے جنوبی سرحدی علاقوں میں طلبہ و طالبات کی رفت و آمد کا سلسلہ جاری ہے۔وہی علاقے جہاں پر صدام کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران ہزاروں ایرانی جانبازوں نے اسلام و وطن کی خاطر اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا۔ہر سال ملک کے مختلف علاقوں میں ’’راہیان نور ٹور‘‘ کے ذریعے لاکھوں ایرانی اور غیرملکی باشندے ان علاقوں کا سفر کرتے ہیں۔
-
تین صیہونی دہشتگردوں کی ہلاکت ۔ تصاویر
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰فلسطین کے مغربی کنارے میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں تین صیہونی دہشتگرد ہلاک ہو گئے! اس خوشی میں مغربی کنارے کے باشندوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں۔
-
پولیس کے چاق و چوبند دستے
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸فوٹو گیلری
-
دستکاری اور سیاحتی امور سے متعلق دسویں نمایشگاہ
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۳فوٹو گیلری
-
فوجی جوانوں اور آفیسروں کی پر وقار تقریب
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۶فوٹو گیلری
-
قرار داد نمبر 2231کا جائزہ لینے کیلئے سلامتی کونسل کااجلاس
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۰فوٹو گیلری