-
شہدا کے اہل خانہ سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۶تہران:آج بروز بدھ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں شہدا کے اہل خانہ سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔
-
بیرجند میں 2000شہداء سے متعلق سیمینار
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۴فوٹو گیلری
-
دفاع مقدس کے 72 شہداء کے پیکر مطہر
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۵فوٹو گیلری
-
حضرت عبدالعظیم حسنی علیه السّلام کے حرم مطہر میں پرچم کشائی کی تقریب
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۷فوٹو گیلری
-
شاهعبدالعظیم کا بازار
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۴فوٹو گیلری
-
شیراز میں باغ ارم
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۷فوٹو گیلری
-
صدر حسن روحانی سے ایسشیائی ممالک کے اسپیکروں کی ملاقات
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۵فوٹو گیلری
-
باغان ٹنل تیار
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۰فوٹو گیلری
-
نائیجیریا میں شہدائے اربعین کا چہلم
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں گزشتہ اربعین کے موقع پر ملک کی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں شہید ہونے والوں کے چہلم کی مناسبت پر سیکڑوں مومنین نے اکٹھا ہو کر شیخ زکزکی کی آزادی کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ اربعین حسینی کے موقع پر ابوجا میں نکالے گئے پر امن جلوس عزا پر سیکورٹی فورسز نے اچانک فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم از کم ۱۰ عزادار حسینی شہید اور دسیوں زخمی ہو گئے تھے۔
-
فرانس، تھم نہیں رہی عوام و حکومت کی جنگ ۔ تصاویر
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶پیرس:سنیچر کو ’’تحریک ییلو جیکٹ‘‘ والوں نے ایک بار پھر حکومت مخالف اپنے مظاہروں کا سلسلہ شروع کیا جس کے دوران مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ان مظاہروں کا سلسلہ اتوار کی صبح تک جاری رہا۔ صدر امانوئل میکرون کے حکم پر عمل کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز تمام تر شدت کے ساتھ ان مظاہرین کو کچلنے کی کوشش کی۔