صیہونی ’’کرائم منسٹر‘‘ کے خلاف یلو جیکٹ مظاہرے ! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i340374-صیہونی_’’کرائم_منسٹر_کے_خلاف_یلو_جیکٹ_مظاہرے_!_ویڈیو
تحریک یلو جیکٹ نے اب مقبوضہ فلسطین کا بھی رخ کیا ہے اور وہاں حاکم صیہونی ٹولے کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف ہزاروں مظاہرین یلو جیکٹ پہن کر سڑکوں پر نکل آئے۔مظاہرے میں ایسے بینر بھی نظر آئے جن پر نتن یاہو کی تصویر پر ’’کرائم منسٹر‘‘ لکھا گیا تھا۔متعدد مظاہرین کو گرفتار بھی کیا گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸ Asia/Tehran