-
کیش میں روبو کپ(RoboCup) کے 14 ویں مقابلے
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۳فوٹو گیلری
-
اصفہان میں کارریلی کے مقابلے
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۸فوٹو گیلری
-
دوسری 6 ملکی اسپیکرز کانفرنس ۔ تصاویر
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴ہفتہ کے روز تہران میں 6 ملکی اسپیکرز کی دو روزہ کانفرنس کا آغاز ہو گیا جس میں افتتاحی تقریر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کی۔’’دہشتگردی کے خطرات اور خطے کے چھے ملکوں کا آپسی تعاون‘‘اس کانفرنس کا موضوع گفتگو ہے۔ اس کانفرنس میں ایران کے علاوہ افغانستان، پاکستان، چین، روس اور ترکی کے پارلمانی اسپیکر شریک ہوئے ہیں۔
-
چابہار دہشتگردانہ حملے کے شہداء کی تشیع جنازہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۴فوٹو گیلری
-
ایشیائی پارلیمنٹ کے اسپیکروں کے اجلاس کے موقع پر ایرانی اسپیکر کی ملاقاتیں
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۹فوٹو گیلری
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۵فوٹو گیلری
-
چابہار میں خودکش دھماکہ ۔ تصاویر
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹ایران کے شہر چابہار میں آج صبح ایک خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں کم از کم دو افراد شہید اور ۲۵ سے زائد زخمی ہوگئے۔دہشتگردوں نے پولیس کے مرکز کو خودکش حملے کا نشانہ بنایا ہے اور اس کے ساتھ جائے وقوعہ پر فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی ہے۔
-
چابہار میں دہشت گردانہ حملہ 2 شہید اور متعدد زخمی
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴ایران کے جنوب مشرقی ساحلی شہر چابہار میں ایک خودکش کار بم دھماکے میں 2 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
چابہار میں دہشتگردانہ حملہ 2 افراد شہید اور متعدد زخمی + تصاویر
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ساحلی شہر چابہار میں آج جمعرات کے روز ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں متعددافراد زخمی ہوئے۔
-
اسکولی بچے جو روز جہاز پر سوار ہوتے ہیں
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷ترکی کا ازمیر نامی ایک علاقہ کہ جہاں ایک با ذوق شخص نے ایک پرانا جہاز خرید کر اسے ایک اسکول میں تبدیل کر دیا ہے!