-
جنوبی کوریا اور ایران کے مابین تجارتی روابط سے متعلق سیمینار
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۶فوٹو گیلری
-
جلاد صفت سعودی ولیعہد کے خلاف تیونس میں مظاہرے
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳جلاد صفت سعودی ولیعہد کے سفر کے خلاف تیونس کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر اپنی سخت مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے انکے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ محمد بن سلمان مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن میں جاری جنگ کے اصل مجرم سمجھے جاتے ہیں اور اسکے علاوہ حال ہی میں قتل ہوئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں بھی اسی شہزادے کو اصل ملزم سمجھا جا رہا ہے۔
-
بتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا اختتام
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۱فوٹو گیلری
-
مہاجرین ٹرمپ کی دیوار پھاند گئے ۔ تصاویر
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳میکسیکو کی جانب سے امریکہ کی طرف جانے والے سیکڑوں مہاجرین سرحدی دیوار پھاند کر امریکہ میں داخل ہو گئے۔ امریکہ کی سرحدی فورس نے انہیں روکنے اور منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔
-
یمن میں جاری ہے دور حاضر کا ہولوکاسٹ
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ہر دس منٹ پر یمن میں ایک بچہ روک تھام کے قابل اسباب و علل کے سبب لقمۂ اجل بن رہا ہے۔ یمنی بچوں کی موت کا ایک اہم سبب بھوک اور ناقص غذا ہے جو مرغن اور لذیذ لقموں سے پُر تر و تازہ سعودی شہزادوں کی دین ہے!
-
وحدت عالمی کانفرنس کے شرکاء سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴تہران:آج بروز اتوار سترہ ربیع الاول یوم ولادت با سعادت حضرت نبی صادق صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور حضرت امام صادق علیہ السلام کے پر مسرت موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بتیسویں عالمی وحدت کانفرنس کے ملکی و غیر ملکی شرکاء اور مہمانوں سے خطاب فرمایا۔
-
ایرانی قوم کا ثقافتی اور ورزشی فیسٹیول
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۷فوٹو گیلری
-
ایران کے صوبے سمنان میں ابریشم ریلی
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۲فوٹو گیلری
-
۳۲ ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس ۔ تصاویر
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸ایران کے دارالحکومت تہران میں 32 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس شروع ہوئی جس میں صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی سمیت ۳۰۰ ملکی و غیر ملکی اعلی شخصیات شریک ہیں-
-
شہدا کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات ۔ تصاویر
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷ایران اسلامی کے دفاع اور اسکے امن و سلامتی کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے چھے شہداء کرام کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔