-
کربلا کے بعد اب سوئے مشہد رواں دواں ہیں زائرین ۔ تصاویر
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۵اربعین حسینی کے بعد اب رسول رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی رحلت، سبط اکبر امام حسن مجتبیٰ اور فرزند رسول حضرت امام رضا علیہما السلام کی شہادت کے پیش نظر ہزاروں کی تعداد میں محبان اہلبیت علیہم السلام مشہد مقدس کی جانب پاپیادہ رواں دواں ہیں۔
-
فلسطینی قیدیوں سے انکے اہل خانہ کی ملاقات ۔ تصاویر
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱ریڈ کراس کی بسیں ہر مہینے ایک بار سیکڑوں فلسطینی باشندوں کو لے کر غاصب صیہونی دہشتگردوں کی جیلوں میں قید انکے عزیزوں سے ملوانے کے لئے لے کر جاتی ہیں۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلبا کی ملاقات
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۲فوٹو گیلری
-
کوثر جنگی طیارے کی پروڈکشن لائن کا افتتاح
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۶فوٹو گیلری
-
ترکی کے شہر انتالیا میں ڈی ایٹ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۳فوٹو گیلری
-
اربعین حسینی کے موقع پر بین الحرمین کے رات کے مناظر
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۴فوٹو گیلری
-
شلمچہ بارڈر سے اربعین حسینی کے زائرین کی واپسی
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۷فوٹو گیلری
-
ایران کے صوبے بجنورد میں موسم خزاں
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۰فوٹو گیلری
-
انڈونیشیا میں حادثے کا شکار طیارے سے لاش نکالتے اہلکار- تصاویر
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳پیر کے روز انڈونیشیا میں دارالحکومت جکارتہ سے سماترا جزیرہ جانے والے نجی ایئرلائن ’لائن ایئر‘ کا مسافر طیارہ بوئنگ 737 اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد سمندر میں جاگرا تھا۔ واقعے میں جہاز میں سوار 189 مسافر ہلاک ہوگئے تھے۔ غوطہ خور آج طیارے کا بلیک باکس سمندر سے نکالنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
اربعین مارچ، تہران میں عشق سید الشہداء کا منظر
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں عاشقان سید الشہداء کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ نکالا گیا جس میں بڑی تعداد میں محبان اہل بیت نے شرکت کی ۔