-
داعش کے اسرائیلی ہتھیار ۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱شامی فوج نے شام کے علاقے دیر الزور کے قریب داعشی ہتھیاروں کا ایک گودام دریافت کیا ہے جس میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور جنگی سازو سامان موجود تھا۔تعجب کی بات یہ کہ وہاں موجود اسلحے کی بڑی مقدار اسرائیلی اسلحوں کی تھی۔
-
فلسطینیوں نے دھویں کو ڈھال بنایا۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳فلسطین: گزشتہ دنوں یوم الارض کی مناسبت پر شروع ہونے والی ’’واپسی ریلی‘‘ کا سلسلسہ جاری ہے جس کے دوران فلسطینی جوانوں نے صیہونی اسنائیپروں کے شر سے محفوظ رہنے کے لئے ہزاروں ٹائر جلا کر دھویں کو اپنی ڈھال کے طور پر استعمال کیا۔اس دھویں نے اسرائیلیوں کے لئے بھی کافی مشکلات کھڑی کر دیں۔
-
فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہرے
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۷فوٹو گیلری
-
تہران کی مرکزی نمازجمعہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۴فوٹو گیلری
-
ایروان کی جامع کبود مسجد
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۷فوٹو گیلری
-
چٹان تراش کر بنایا گیا ہے یہ دیہات! ۔ تصاویر
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۱ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان میں واقع ایلخانی دور کا ایک قدیمی پہاڑی دیہات ’’حیلہ ور‘‘ جو بظاہر پہاڑ کی چٹانوں کو تراش کر بنایا گیا ہے۔
-
شیراز میں شاه چراغ(ع) کے حرم مطہر میں علم بدلنے کا پروگرام
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۷فوٹو گیلری
-
تہران میں عالمی ریو کپ کے مقابلے
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۳فوٹو گیلری
-
ایران میں گل لالہ یا لالہ (Tulip) پھولوں کی نمایش
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۶فوٹو گیلری
-
فلسطین میں خونی مظاہرہ! ۔ تصاویر
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰فلسطین: گزشتہ جمعہ کو یوم الارض کی مناسبت پر شروع ہونے والی ’’واپسی ریلی‘‘ اور مظاہروں کا سلسلہ فلسطین کے غزہ اور مغربی کنارے پر جاری ہے۔مظاہرین کو کچلنے کے لئے صیہونیوں نے ایک بار پھر فائرنگ کی ہے۔