تہران کی مرکزی نمازجمعہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i320440-تہران_کی_مرکزی_نمازجمعہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۴ Asia/Tehran
  • تہران کی مرکزی نمازجمعہ

فوٹو گیلری

تہران کی مرکزی نمازجمعہ کے خطیب آیت اللہ سید احمد خاتمی نے اس ہفتے نماز کے خطبوں کے آغاز میں ذکرالہی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا اللہ کی یاد اور ذکر سے غفلت کی بنا پر انسانوں کا ابدی سرمایہ تباہ و برباد ہوجاتاہے-