-
قدیمی موصل کی کچھ یادگار تصاویر ۔ تصاویر
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۳تاریخی شہر موصل جسے داعش نے اجاڑ دیا!
-
حیرت انگیز آرٹ ۔ تصاویر
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷انسان اگر اپنی صلاحیتوں کو صحیح پروان چڑھائے اور انہیں درست بروئے کار لائے تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ محیر العقول توانائیوں کا مالک ہے۔فن مصوری کی یہ تخلیقات خالق کا کلمہ پڑھوا دیتی ہیں کہ سبحان اللہ،انسان کی شکل میں اس نے آخر یہ کیسی مخلوق بنا دی!!!
-
داعش اسرائیلی ہتھیار استعمال کرتا ہے ۔ تصاویر
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶شامی فوج نے صوبہ حمص میں الوعر کے قریب داعشی ٹھکانوں سے اسرائیل کے بنے ہتھیار برآمد کئے ہیں ،جن سے اس سوال کو جواب مل جاتا ہے کہ آخر یہ اسلامی خلافت کا دم بھرنے والے اسرائیل پر کیوں چڑھائی نہیں کرتے؟!
-
یمن میں کالرے کا قہر ۔ تصاویر
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۵یمن میں کالرا (ہیضہ) پھیلنے کی وجہ سے اب تک قریب 1500 یمنیوں کی جانیں جا چکی ہیں جن میں بڑی تعداد بچوں کی بھی ہے۔ اسکے علاوہ قریب تین لاکھ لوگوں کے لئے یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ اس مرض میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔
-
داعش کے خاتمے سے قبل موصل آپریشن کی جھلکیاں ۔ تصاویر
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق داعش کے خلاف قدیمی موصل میں جاری آپریشن کے دوران مسجد النوری کو آزاد کرا لیا گیا۔یہ وہی مسجد ہے جس میں سنہ 2014 میں ابوبکر البغدادی نے اپنی خلافت کا اعلان کیا تھا۔اس مسجد کی آزادی کے بعد عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے ایک ٹوئیٹ کے ذریعہ عراق میں داعش کے خاتمے کا اعلان بھی کر دیا۔ ان تصاویر میں موصل میں جاری آپریشن کی آخری تصاویر دیکھی جا سکتی ہیں۔ (تصاویر:رویٹرز/مشرق نیوز)
-
شیراز میں مدافع حرم شہید عباس حسنی کی تشیع جنازہ
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰فوٹو گیلری
-
شهید حاج حسین همدانی کی اہلیہ کو نوازا گیا
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳فوٹو گیلری
-
کرمانشاہ میں مذھبی پروگراموں کیلئے تاریخی عمارت
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷فوٹو گیلری
-
7 تیر کے شہداء کی 36 ویں بررسی
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۲فوٹو گیلری
-
حضرت زینب (س) کے حرم کے مدافعین کے 6 شہیدوں کا جلوس جنازہ
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۸فوٹو گیلری