-
تہران کی نماز جمعہ کے روح پرور مناظر
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵فوٹو گیلری
-
شہید عماد مغنیه کی نویں برسی
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۹فوٹو گیلری
-
بارگاہ امام رضا (ع) میں اترا ہیلی کاپٹر ۔ تصاویر
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷مشہد مقدس:حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں پہلی بار ایک امدادی ہیلی کاپٹر حرم میں بنے ہیلی پیڈ پر اترا۔یہ ہیلی کاپٹر سیلاب سے متاثر ہونے والوں کے لئے کچھ امدادی سامان اور حرم کا مخصوص تبرک لینے وہاں پہونچا تھا۔
-
یونانی اسقف حضرت معصومۂ قم کی بارگاہ میں ۔ تصویر
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۶یونان سے آئے ہوئے کچھ اسقفوں نے حضرت کریمۂ اھل بیت علیہا سلام کی بارگاہ میں حاضری دی۔
-
رهبر معظم انقلاب اسلامی سے مذہبی شعرا کی ملاقات
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۷رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے کل رات بعض مذہبی شاعروں نے ملاقات کی۔
-
ایران میں تین روزہ پیغمبراعظم (ص) مشقوں کا اختتام
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کےشمال مشرقی علاقے میں سپاہ پاسداداران اسلامی کی تین روزہ پیغمبر اعظم (ص) مشقوں کا اختتام
-
کشتیاں جو مچھلیوں کی ہویلیاں بن گئیں ۔ تصاویر
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۸ہر کشتی ساحل تک نہیں پہونچاتی۔بہت سی کشتیاں طوفانی لہروں کا لقمہ بن جاتی ہیں۔۔اس لئے ہر کشتی پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔دنیا میں صرف ایک کشتی ہے جس پر آنکھ بند کر کے بھروسہ کیا جا سکتا ہے اور وہ ہے اہلیبیت علیہم السلام کی کشتی۔
-
بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کا اختتام
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۴فوٹو گیلری
-
علی شمخانی سے شامی اسپیکر کی ملاقات
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۰فوٹو گیلری
-
قرآن صامت و ناطق کے سائے میں پروان چڑھتے بچے۔ تصاویر
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵نجف اشرف:حرم علوی کے شعبہ قرآنیات کی جانب سے نونہالان قوم کے لئے سجائی گئی ایک خوبصورت محفل قرآنی،جس میں ننہے بچے قرآن صامت کے ساتھ قرآن ناطق کی بارگاہ میں حاضر ہوئے ہیں۔