-
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی عہدیداروں نے گئورگ کلیسا کا دورہ کیا۔
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر محنت و رفاہ عامہ، علی ربیعی اور خواتین کے امور میں صدر مملکت کی خصوصی مشیر، شہیندخت مولاوردی نے تہران میں واقع گئورگ کلیسا کا دورہ کیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے نئے اسلحہ پلانٹ کا افتتاح کیا۔
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۱فوٹو گیلری
-
ڈاکٹر ولایتی سے شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم کی ملاقات
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۶فوٹو گیلری
-
حجۃ الاسلام والمسلمین علی یونسی عیسائی شہید کے گھر پہنچے۔
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۱اقوام اور دینی اقلیتوں کے امور میں صدر مملکت کے خصوصی مشیر حجۃ الاسلام والمسلمین علی یونسی نے "جوزف شاہینیان" نامی عیسائی شہید کے گھر جاکر اس کی والدہ سے ملاقات کی۔
-
تہران: آئندہ عام انتخابات سے متعلق سیکیورٹی اجلاس کا انعقاد
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۷تہران پولیس کے سربراہ اور گورنر کی شرکت سے آئندہ عام انتخابات سے متعلق سیکیورٹی اجلاس منعقد ہوا۔
-
ایران میں ہونے والی قرآنی سرگرمیاں
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۵اسلامی انقلاب کی برکتوں میں سے ایک یہ ہے کہ ایران میں قرآنی سرگرمیاں کافی بڑے پیمانے پر انجام پاتی ہیں جس کے تحت سال بھر میں قومی اور بین الاقوامی سطح کے سینکڑوں مقابلہ منعقد کئے جاتے ہیں۔ان مقابلوں میں حفاظ اور قراء کی ایک بڑی تعداد شریک ہوتی ہے۔اس وقت ایران میں ہر صنف اور ہر سن سے تعلق رکھنے والے ہزاروں ممتاز قاری اور حافظ موجود ہیں۔
-
ڈاکٹر حسن روحانی سے شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم کی تہران میں ملاقات
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۵فوٹو گیلری
-
مشہد مقدس: 52 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب منعقد
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰مشہد مقدس میں ایک مخیر آدمی نے 52 یتیم، غریب اور معذور جوڑوں کی شادی کے لیے مالی مدد فراہم کی۔ ان جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب، امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں منعقد ہوئی۔
-
دماغی موت کا شکار بچے کے اعضا کا عطیہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۶اہواز شہر سے تعلق رکھنے والا 10 سالہ بچہ "عرفان دیناروندی" تین روز قبل گاڑی کے ایک حادثے میں شدید زخمی ہوگیا۔ جب ڈاکٹروں نے اس کی دماغی موت کی تصدیق کردی، بچے کے والدین اس کے اعضا کا عطیہ دینے پر رضامند ہوگئے۔
-
ایران میں موجود ہے صدقات کا خوبصورت نظام
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۱ایران میں اسلامی انقلاب کی برکتوں میں سے ایک سماج کے محروم طبقہ کی خدمت کے پیش نظر امام خمینی امدادی کمیٹی کا قیام ہے۔ یہ کمیٹی ایران میں ملکی سطح پر عوام سے پیسے اکٹھے کر کے انہیں خوشیوں کی شکل میں محروم طبقے میں تقسیم کرتی ہے۔