-
دستکاری اور روایتی فنون کے فنکاروں کو خراج تحسین
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۹تہران میں منعقدہ ایک تقریب میں دستکاری اور روایتی فنون کے سینیئر فنکاروں کو ان کی خدمات کے اعتراف میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔
-
شیراز: ایئر پورٹ سے متعلق ہنگامی ریسکیو فرضی مشقوں کا اہتمام
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۴ایئرپورٹ پر ہنگامی حالات سے نبردآزما ہونے کے لیے ستائیس دسمبر کو شیراز میں فرضی مشقوں کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف امدادی، ریسکیو اور سیکیورٹی اداروں نے شرکت کی۔
-
تبریز: اسموگ اور فضائی آلودگی کی تصاویر
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۱فوٹو گیلری
-
آیتالله واعظ زاده خراسانی کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب کی تصاویر
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۷فوٹو گیلری
-
ارومیہ جھیل سے متعلق خصوصی ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۴یہ اجلاس نائب صدر، وزیر دفاع، حکومتی ترجمان اور محکمہ ماحولیات کی سربراہ کی موجودگی میں منعقد ہوا۔ قابل ذکر ہے ایران کے صوبوں مشرقی اور مغربی آذربائیجان کے درمیان واقع ارومیہ جھیل دنیا میں نمکین پانی کی بڑی جھیلوں میں سے ایک ہے۔ گزشتہ دو عشروں کے دوران خشک سالی اور دریاؤں پر ڈیم تعمیر کرنے کے باعث جھیل کا نصف سے زائد حصہ خشک ہو چکا ہے۔
-
تہران میں کرسمس کی تیاریاں
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۸فوٹو گیلری
-
26 دسمبر کے ہولناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں تقریب
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۳26 دسمبر 2003 کو صوبے کرمان کے بم شہر میں 6.6 کی شدت کا زبردست زلزلہ آیا تھا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جاں بحق اور زخمی ہوگئے تھے اور ساری عمارتیں تباہ ہوگئی تھیں۔
-
خاتم الانبیاء فضائی دفاعی مرکز کے سربراہ کا پریس کانفرنس
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۹شہید بوشہریان فضائی دفاعی مرکز میں منعقد ہونے والے اس پریس کانفرنس میں خاتم الانبیاء فضائی دفاعی مرکز کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل فرزاد اسماعیلی نے "مدافعین آسمان ولایت 7" نامی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کی مشترکہ فوجی مشقوں کے آغاز کی خبر دی۔
-
اتحاد امت کی خوبصورت جھلکیاں
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۸امت مسلمہ سے قرآن کریم کے بنیادی تقاضوں میں سے ایک اتحاد اور یکجہتی ہے جس پر دنیا اور آخرت کی سعادت و سربلندی کا دار و مدار ہے۔
-
مازندران: سرخرود تالاب میں خوش نما مہاجر پرندوں کی آمد
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۰ہر سال موسم سرما میں مہاجر آبی پرندے سرخرود تالاب میں آتے ہیں اور مارچ کے مہینے تک اس آبی پناہ گاہ میں ٹھہرتے ہیں۔