-
عشق و وفا اور خلوص و خدمت کا بازار، اربعین مارچ۔ تصاویر
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۱ان دنوں اگر خلوص، عشق و محبت، خدمت، خاکساری، ایثار اور انسانیت کو یکجا دیکھنا ہو عراق میں جاری و ساری اربعین میلین مارچ کے دوران باآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔ زائرین ہوں یا انکے خدمتگزار عراقی و غیر عراقی، سبھی جذبۂ ایثار، خلوص اور انسانیت سے لبریز ہو کر اپنے مولا، امام حریت و جوانمردی حضرت امام حسین علیہ السلام سے اپنی والہانہ عشق محبت کا ثبوت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اسلام محمدی کی خوبصورت جھلکیاں پیش کر رہے ہوتے ہیں۔
-
عراق؛ سوئے کربلا رواں دواں ہیں زائرین۔ تصاویر
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ ساتھ عراق کے اندر بھی ملک کے چپے چپے سے زائرین اربعین لاکھوں کی تعداد میں اس وقت کربلا کی جانب رواں دواں ہیں۔ تصاویر بھی عراق کے علاقے سماوہ اور ناصریہ میں جاری اربعین مارچ کی تصاویر کو ملاحظہ کیجیئے۔
-
نجف اشرف، امام علی (ع) کے روضۂ میں زائرین اربعین کی حاضری
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰کربلائے معلیٰ روانہ ہونے کے لئے زائرین اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی، مولائے متقیان امیرالمومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہم السلام کے روضۂ مبارک میں حاضری۔
-
شلمچہ سرحد سے اربعین حسینی کے زائرین عراق میں داخل
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶اربعین حسینی کے ملین مارچ کے ایام نزدیک آنے کے ساتھ ہی ، ملک بھر سے زائرین حسینی کی ایک بہت بڑی تعداد نے عراق میں داخلے کے لئے شلمچہ سرحد کا انتخاب کیا ہے۔
-
اہلبیت عالمی اسمبلی کے شرکا کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۹اہلبیت عالمی اسمبلی کی ساتویں بین الاقوامی کانفرس کے شرکاء تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) پہنچے جہاں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انہیں خطاب فرمایا۔
-
سابق سوویت یونین کے صدر میخائل گورباچوف کا انتقال۔ تصاویر
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲سابق سوویت یونین کے پہلے اور آخری صدر میخائل گورباچوف 92 برس کی عمر میں ماسکو کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔
-
ایران کے پہاڑی علاقے گرین کے خانہ بدوش
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵ایرانی کے خانہ بدوش، نسبتا خود کفیل ہوتے ہیں اور عام طور پر اپنی زندگی کے اخراجات مویشی پالن کے ذریعے پورا کرتے ہیں-
-
صدر ایران رئیسی اور کابینہ کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے آج اپنی کابینہ کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد انقلاب نے اپنے خطاب میں ملک کی پیشرفت و ترقی کے لئے صدر رئیسی اور انکی کابینہ کی شب و روز کی جد و جہد کو سراہا اور حکومتی اقدامات کے طفیل عوام میں امید اور اعتماد کی سطح میں اضافے کو حکومت کی ایک اہم کامیابی سے تعبیر کیا۔
-
امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کی صفائی کے عمل میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مذہبی شہر مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کی زیارت کی اور انکی مقدس ضریح کی صفائی کے روحانی پروگرام ’غبار روبی‘ میں حصہ لیا۔
-
انسانیت کی خاطر حسینی عزاداروں نے خون کا عطیہ دیا۔ ویڈیو+تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱قیمتی جان کو بچانا شہید انسانیت حضرت امام حسین ؑ کے تئیں بہترین خراج عقیدت ہے ۔