فوٹو گیلری
  •  حرم امام رضا (ع) کو پھولوں سے سجایا گیا+ ویڈیو+ تصاویر

    حرم امام رضا (ع) کو پھولوں سے سجایا گیا+ ویڈیو+ تصاویر

    Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۶

    غریب طوس، سلطان عرب و عجم اور فرزند رسول حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر پورے حرم رضوی کو خوبصورت پھولوں سے سجایا گیا ہے۔