-
سرحد سے روسی فوجیوں کی واپسی+ تصاویر
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی میں امریکا اور مغرب ڈرٹی گیم کھیل رہے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام سے آن لائن خطاب(تصاویر)
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷جمعرات کو تبریز کی عوامی تحریک کی سالگرہ کے موقع پر صوبہ مشرقی آذربائیجان میں ایک عوامی اجتماع سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ خطے میں بڑھتی ہوئی استقامت و مزاحمت نے سامراجی طاقتوں کے نخوت و غرور کو خاک میں ملا دیا ہے اور قوموں کو امریکہ کے مقابلے میں بولنے کا حوصلہ عطا کیا ہے۔آپ نے فرمایا کہ یہ نعمت بلاشبہ اسلامی انقلاب ایران کی دین ہے اور اس کی قدر کی جانا چاہییے۔
-
ترکی، کار اور بائک میوزیئم
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲ترکی کے شہر ازمیر میں قدیمی کاروں اور موٹرسائکلوں کا ایک میوزیئم واقع ہے۔ کی نامی یہ میوزیئم ترکی میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا میوزیئم سمجھا جاتا ہے جس میں قدیم زمانے کی نہایت قیمتی 130 کاریں اور 40 موٹرسائکلیں موجود ہیں۔
-
گاڑیاں بھی جشنِ مولود کعبہ میں شریک ہوئیں۔ تصاویر
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷دنیا کے دیگر خطوں کی مانند ایران میں بھی نہایت جوش و خروش کے ساتھ جشن مولود کعبہ منایا جاتا ہے۔ پیش خدمت گیلری میں آپ جشن میں شامل گاڑیوں کو ملاحظہ کر سکتے ہیں جنہیں مخصوص انداز میں سجا کر شمع علی (ع) کے پروانوں نے مارچ کر کے آپؑ کے تئیں اپنی الفت و عقیدت کا اظہار کیا۔
-
علی کی یاد میں ’’نور علیٰ نور‘‘ ورکشاپ
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر تہران میں روڈ کے کنارے ایک پارک میں ’’نور علیٰ نور‘‘ کے زیر عنوان ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں کاتب، خطاط اور فنکار حضرات نے مولا علی علیہ السلام کے اسماء، القاب اور انکے مختصر اقوال تحریر کر کے انکے پروانوں کے درمیان تقسیم کئے۔
-
ہندوستان، حجاب کی حمایت میں کشمیری خواتین بھی سڑکوں پر نکل پڑیں+ ویڈیو+ تصاویر
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے خلاف پوری دنیا میں مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ماسک کی آڑ میں چھپ گئیں معصوم مسکراہٹیں
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵یوں تو کورونا نے گھر سے باہر نکلنا ہی لوگوں بالخصوص بچوں کے لئے دشوار بنا دیا ہے، مگر جو بچے باہر نکلتے بھی ہیں وہ ماسک لگا کر نکلنے پر مجبور ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ دل کو چھونے والی انکی معصوم مسکراہٹیں ماسک کے اندر قید ہو کر رہ گئی ہیں۔
-
فوڈ آرٹ
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰فوڈ آرٹ ایک بڑی دلچسپ آرٹ ہے جس کے ذریعے بالعموم لوگوں اور بالخصوص بچوں کے لئے غذاؤں کو کافی دلچسپ بنایا جا سکتا ہے۔ عام طور پر بچے کھانے پینے میں نخرے کرتے ہیں اور ماں باپ کے لئے انہیں کھانا کھلانا ایک دشوار مرحلہ ہوتا ہے، لیکن اگر ماں باپ ذرا حوصلے سے کام لیں تو وہ فوڈ آرٹ کی مدد سے بچوں کے لئے کھانے پینے میں دلچسپی پیدا کر سکتے ہیں۔ پیش خدمت فوٹو گیلری میں غذاؤں سے بنی ہوئی دلچسپ شکلیں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
-
کیمرے سے لی گئیں افسانوی تصاویر
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴علم و ٹیکنالوجی کی بدولت فوٹوگرافی کے شائقین اب ایسی تصاویر لینے پر قادر ہو گئے ہیں جو ابتدائی نظر میں افسانہ معلوم ہوتی ہیں۔ البتہ ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ خود فوٹوگرافر کی مہارت بھی بڑی اہمیت کی حامل ہے جسکے کردار کو ان تصاویر کی تخلیق میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
-
کشمیر، ڈل جھیل میں گونجتی صدائے اذان۔ ویڈیو+تصاویر
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳کشمیری تاج کا ہیرہ کہلانے والی ’’ڈل جھیل‘‘ جو ایک سیاحتی، ثقافتی اور تجارتی مرکز کے طور پر دنیا بھر میں پہچانی جاتی ہے۔