سوئے باب الحوائج رواں دواں ہیں لاکھوں بے بضاعت پروانے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i401596-سوئے_باب_الحوائج_رواں_دواں_ہیں_لاکھوں_بے_بضاعت_پروانے
آسمان امامت و ولایت کے ساتویں درخشاں ستارے، فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پرعزاداری کے مقصد سے عراق کے مختلف علاقوں خاص طور سے جنوبی اور وسطی صوبوں سے لاکھوں کی تعداد میں زائرین بغداد کے شمال میں واقع شہرِ کاظمین پہنچ رہے ہیں۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹ Asia/Tehran
  • سوئے باب الحوائج رواں دواں ہیں لاکھوں بے بضاعت پروانے