-
اسرائیل کے ساتھ اردن کے تعلقات ختم کرنے پر تاکید
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶اردن میں مشتعل مظاہرین نے صیہونی حکومت کا سفارت خانہ بند کرنے اور امّان تل ابیب تعلقات مکمل طور پر ختم کرنے پر تاکید کی ہے۔ اردن کے دارالحکومت امّان میں ہزاروں اردنی مظاہرین نے جمعے کے دن صیہونی حکومت کے سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
شیعیان بحرین کے پیشوا کی رہائش گاہ کا علاقہ ممنوعہ قرار
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے بحرین کے دارالحکومت منامہ کے مغرب میں واقع الدراز کے علاقے میں بحرین کے مذہبی پیشوا شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کو ممنوعہ علاقہ قرار دے دیا ہے-
-
رہبر انقلاب اسلامی نے نئے صدر کی حیثیت سے حسن روحانی کی توثیق کی
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر کی توثیق کی تقریب حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی جس کے دوران رہبر انقلاب اسلامی نے عوام کے ووٹوں کی ثوثیق کرتے ہوئے حسن روحانی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر مقرر کیا -
-
سعودی عرب دہشت گردی کا گہوارہ
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳ایسے میں جبکہ آل سعود دہشت گردی سے مقابلے کا دعویدار ہے، دہشت گرد گروہ احرار الشام کا نیا سرغنہ ایک سعودی باشندہ متعین کیا گیا ہے-
-
یمنیوں کا بایولوجیکل قتل عام، یمن میں امریکہ اور سعودی عرب کی بربریت کا عروج
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸یمن میں سعودی عرب کی جنگ افروزی کے دنوں میں جیسے جیسے اضافہ ہو رہا ہے اس ملک میں آل سعود کے ہاتھوں یمنی عوام کے خلاف بربریت اور نسل کشی کے پہلو ماضی سے زیادہ نمایاں ہو رہے ہیں اور اب ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کے بعد نوبت یمنی عوام کے بایولوجیکل قتل عام تک پہنچ چکی ہے-
-
لیبیا اور تیونس کی سرحدیں داعش کی نئی پناھگاہیں
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۳شام اور عراق میں داعش کو ملنے والی پے در پے شکستوں کے بعد اس وقت لیبیا اور تیونس کی سرحدیں اس دہشت گرد گروہ کی نئی پناہگاہ میں تبدیل ہوگئی ہیں-
-
حج رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کو ایران کے محکمہ حج کے عہدیداروں اور ذمہ داروں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ حج سب سے بڑا اجتماعی مرکز ہے اور حج امت اسلامیہ کے نظریات کا اظہار کرنے کی بہترین جگہ ہے-
-
تہران میں مجریہ ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کا مشترکہ اجلاس
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مجریہ ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کے مشترکہ اجلاس میں ایران اور علاقے کے اہم ترین مسائل کا جائزہ لیا گیا-
-
ایٹمی معاہدے میں ایران کی ریڈ لائن
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان یا ایٹمی معاہدے کی امریکہ کی جانب سے خلاف ورزی کی گئی ہے - اس کے باوجود ایٹمی معاہدے کے فریقوں کا خیال ہے کہ اس چند فریقی معاہدے کی خلاف ورزی ابھی سنگین مرحلے نہیں تک پہنچی ہے-
-
دہشت گردی جاری رکھنے کے لئے مغرب کی سرمایہ کاری پر شام کی تنقید
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل المقداد نے کہا ہے کہ مغربی ممالک خاص طور پر امریکہ نے نہ صرف دہشت گردی کا مقابلہ نہیں کیا ہے بلکہ اس کے لئے سرمایہ کاری کر رہا ہے-