-
اسرائیل اور عرب حکام کے درمیان سازباز
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳خبروں میں اسرائیل کی دہشت گردانہ کاروائیوں میں، متحدہ عرب امارات کے تعاون کی نئی تفصیلات کا انکشاف ہوا ہے اور اس مسئلے نے حالیہ دنوں میں ایک بار پھر لوگوں کی توجہ، فلسطینی عوام کو سرکوب کرنے اور علاقے میں اسرائیل کی دہشت گردانہ پالیسیوں کو آگے بڑھانے کے لئے قدس کی غاصب حکومت اور عرب حکام کے درمیان سازباز پر مرکوز کردی ہے۔
-
ایران مخالف امریکی سینٹ کا اقدام ، علاقے میں امریکہ کی تخریبی پالیسیوں کی پردہ پوشی
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵امریکی سینٹ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جامع پابندیوں کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے - یہ منصوبہ کہ جسے " ایران کے غیر مستحکم کرنے والے اقدامات سے مقابلے کا قانون دوہزار سترہ " کا نام دیا گیا ہے ، 98 موافق اور دو مخالف ووٹوں سے سینٹ میں منظور کرلیا گیا-
-
رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں امریکہ کی حقیقی ماہیت
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی شام تہران میں صدر مملکت، حکومتی اراکین، عدلیہ اور پارلیمنٹ کے سربراہوں اور سینئر حکام کے ساتھ ایک ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے امریکہ کی حقیقی ماہیت کا ذکر کیا-
-
عالم عرب میں گہری خلیج پیدا ہونے پر امیر کویت کو تشویش
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸عالم عرب میں بحران جاری رہنے کے ساتھ ہی امیر کویت نے خلیج فارس کے بعض عرب ملکوں کے درمیان تعلقات میں کشیدگی جاری رہنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے دوحہ اور ریاض کے درمیان اختلافات جاری رہنے کی بابت خبردار کیا ہے-
-
ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی، امریکی ہتھکنڈہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ دنیا یہ سمجھ گئی ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کو کون پروان چڑھا رہا ہے اور دہشت گردی کا سرچشمہ کہاں ہے۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران کے کردار کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ دنیا یہ بھی جانتی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران نے کتنا اہم کردار ادا کیا ہے اور اس راہ میں کتنی قربانیاں دی ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی مداخلتوں پر اقوام متحدہ کی تنظیموں کا ردعمل
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳فلسطینی پناہ گزینوں کو امداد پہنچانے والی بین الاقوامی تنظیم (آنروا UNRWA ) نے کہا ہے کہ اس ادارے کے اختیارات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وابستہ ہیں اور کوئی بھی اس کے مشن میں مداخلت نہیں کرسکتا۔
-
دہشت گردانہ واقعات ایرانی قوم کے عزم و ارادے پر اثر انداز نہیں ہوسکتے، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ مبارک رمضان کے بارہویں دن ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے عہدیداروں، اساتذہ اور طلبا کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ ملاقات کے موقع پر اپنے خطاب میں تہران کے دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں فرمایا کہ ملت ایران اپنی راہ پر گامزن ہے اور اس طرح کے واقعات ایرانی قوم کے عزم و ارادے پر اثر انداز نہیں ہوسکتے۔
-
داعش مخالف امریکی اتحاد کی جارحانہ کارکردگی پر شام کا ردعمل
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰شام کی وزارت خارجہ نے امریکی قیادت میں داعش کے نام نہاد اتحاد کے اقدامات جاری رہنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اتحاد کے حملوں کا نتیجہ، داعش کی تقویت کے سوا اور کچھ نہیں نکلا ہے-
-
ایران پر دباؤ میں شدت، ٹرمپ حکومت کی اولین ترجیح
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳واشنگٹن میں قائم ایک تحقیقاتی مرکز نے پیشین گوئی کی ہے کہ خطے میں ایران مخالف اتحاد کے قیام کے بعد آئندہ ایک سال کے دوران اس ملک کے سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاصرے کے لئے اقدامات انجام دیئے جائیں گے۔
-
عرب ممالک کے درمیان کشیدگی کے اسباب
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲قطر کے ذرائع ابلاغ نے بریکنگ نیوز میں کہا ہے کہ امیر قطر شیخ تمیم بن خلیفہ آل ثانی نے آج چھ جون کے دن اپنے ملک کی مسلح افواج کو ہر جارح کے مقابلے کے لئے چوکس رہنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔