-
امریکی حمایت میں اسرائیل کی توسیع پسندانہ پالیسیاں جاری
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۱اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتنیاھو نے جمعرات کو کہا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر پر مبنی اپنے وعدوں پر وہ عمل کریں گے-
-
سعودی عرب کے وزیر دفاع کا دورہ امریکہ، ایران مخالف پروپگنڈوں میں اضافہ
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۶سعودی عرب نے ٹرمپ کے برسر اقتدار آنے کے ساتھ ہی اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنے پروپگنڈوں کو وسیع کرنے پر مزید توجہ دی ہے- اسی تناظر میں سعودی عرب کے وزیر دفاع محمد بن سلمان نے واشنگٹن کے اپنے دورے میں ٹرمپ کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات انجام دیئے ہیں۔
-
افغان فوج کی تقویت پر نیٹو کی تاکید
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۵نیٹو تنظیم کے سیکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کی حکومت اور فوج کو اس ملک میں سیکورٹی کی فراہمی کے لئے اپنی توانائی میں اضافہ کرنا چاہئے کیوں کہ وہ لمبی مدت تک نیٹو کی فوجی کاروائیوں پر بھروسہ نہیں کرسکتی-
-
یمن میں آل سعود کے ہاتھوں بچوں کے قتل میں اضافے پر اقوام متحدہ کی رپورٹ
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۴حالیہ دنوں میں یمن کے خلاف سعودی عرب کی جارحیتوں میں شدت آنے کے تعلق سے اقوام متحدہ کے مختلف ذیلی اداروں کی رپورٹیں اس امر کی غماز ہیں کہ سعودی عرب نے یمن میں بربریت کی تمام حدیں پار کر دی ہیں اور وہ حالیہ مہینوں کے دوران یمن کے خلاف اپنے حملوں میں مزید شدت لاکر اور اس ملک کا محاصرہ شدید کرکے عملی طور پر یمن کے عوام خاص طور پر بچوں کے قتل عام کی پالیسی اختیار کئے ہوئے ہے-
-
سعودی عرب کی متضاد اقتصادی پالیسیاں
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹سعودی عرب خرچے کم کرنے کی پالیسی سے اپنے اقتصادی مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن یہ پالیسی سعودی حکومت کی سرکاری خرچے اور مراعات کی عادت سے تضاد رکھتی ہے۔
-
آستانہ مذاکرات میں تاخیر کا مطالبہ
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۲ایسے میں جبکہ آستانہ مذاکرات تین کے انعقاد میں اب صرف دو روز باقی بچے ہیں، شام کے مخالفین نے مطالبہ کیا ہے کہ ان مذاکرات کو مؤخر کردیا جائے۔
-
شام میں امریکہ اور ترکی کی افواج کا وجود جارحیت ہے
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ اور ترکی کی افواج شام کی اجازت کے بغیر شام میں داخل ہوئی ہیں لہذا وہ جارح ہیں۔
-
امریکہ کی منہ زوری روبہ زوال
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱امریکی فوج میں سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے ایران کو علاقے کے لیے سب سے بڑا خطرہ بتایا ہے۔
-
عراق کے نام پر کوئی بھی کانفرنس مسترد
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے تاکید کی ہے کہ عراق پر ہر طرح کی داخلی اور بیرونی اجارہ داری اور عراق کے ٹکڑے کرنے کے لئے کسی بھی ملک میں ہونے والی نشست ناقابل قبول ہے.
-
اسرائیل کی ایٹمی سرگرمیوں کی کڑی نگرانی کا مطالبہ
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۸ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل نمائندے محمد رضا نجفی نے اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کو عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے اس معاملے پر ٹھوس اور سنجیدہ طریقے سے غور کیے جانے پر زور دیا ہے۔