-
روس دوبارہ افغانستان میں داخل ہونے کے لئے کوشاں
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی آج روس کے دورے پر جانے والے ہیں، اس موقع پر روس نے کہا ہے کہ افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم کو دوبارہ فعال کرنا حکومت کابل کی حمایت کرنے کے لئے ایک معقول اور مناسب اقدام ہوگا۔
-
نتنیاہو کی برطرفی پر صیہونی مظاہرین کی تاکید
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۴اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کے خلاف ان دنوں وسیع پیمانے پر مخالفت کی جا رہی ہے اور سینکڑوں کی تعداد میں صیہونیوں نے احتجاجی مظاہرہ کر کے بنیامین نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کی شکست عنقریب ہے
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۳عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندے "یان کوبیش" نے کہا ہے کہ عراق میں داعش دہشت گرد گروہ کی حتمی شکست نزدیک ہے اور داعش کی پسپائی کے بعد عراق میں بین الاقوامی امداد ضروری ہے-
-
مالٹا میں یورپی یونین کا سربراہی اجلاس
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۲یورپی یونین کے اٹھائیس ملکوں نے جمعے کو مالٹا میں اپنے اجلاس میں دو مسائل یعنی بحیرہ روم میں پناہ گزینوں کے بحران سے مقابلےکے طریقہ کار اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازعہ پالیسیوں اور یورپ پر ان کے پڑنے والے اثرات کا جائزہ لیا -
-
ایران کے خلاف نئی پابندیاں؛ امریکہ قابل اعتماد نہیں
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۰امریکہ نے ایران کے میزائل تجربے کا بہانہ بنا کر اسلامی جمہوریہ ایران کی بعض شخصیات اور اداروں پر پابندیاں لگادی ہیں.
-
عراق میں داعش کی شکست عنقریب ہے
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۱عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندے "یان کوبیش" نے کہا ہے کہ عراق میں داعش دہشت گرد گروہ کی حتمی شکست نزدیک ہے اور داعش کی پسپائی کے بعد عراق میں بین الاقوامی امداد ضروری ہے-
-
امریکی حکام کی ایران کے خلاف بیان بازی
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱وائٹ ہاؤس کے حکام نے بارہا میز پر تمام آپشن موجود ہونے کی بات کی ہے اور انہوں نے ہمیشہ ایران کو الگ تھلگ کرنے کی سازش کی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کا نئے سرے سے پروپگیںڈا
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۳وائٹ ہاوس نے ان دنوں ایران کے خلاف نئے سرے سےپروپگینڈا شروع کررکھا ہے جس میں دھمکیاں بھی شامل ہیں۔ ان پروپگینڈوں کا بہانہ ایران کا میزائل تجربہ ہے۔
-
سعودی عرب اور امریکہ دہشتگردوں کے حامی
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵وائٹ ہاوس نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان نے اتوار کے دن امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ٹیلیفون کرکے شام اور یمن میں ممنوعہ علاقے قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے گذشتہ سال اپنی انتخاباتی مھم میں خلیج فارس کے عرب ملکوں سے یہ مطالبہ کیا تھا کہ وہ شام میں ممنوعہ علاقہ قائم کرنے کے اخراجات برداشت کریں۔
-
افغانستان پر پاکستان سے راکٹ حملے
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸افغانستان کے خبری ذرائع نے اعلان پاکستانی فوج نے ایک بار پھر مشرقی صوبے کنر پر راکٹ باری کی ہے۔ ان ذرائع کے مطابق پاکستان کی فوج نے صوبہ کنر کے شہر سرکانو پر پینتیس راکٹ برسائے ہیں۔