-
پاکستان میں داعش کی حمایت کے منفی نتائج کے بارے میں انتباہ
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۰افغان صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی حنیف اتمر نے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت کی یا اس گروہ کا کیمپ بنایا تو یہ چیز افغانستان اور خطے کے لئے ایک خطرہ بن جائے گی۔
-
تکفیریت سامراجی لعنت ہے
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰عالم اسلام کو تکفیری گروہوں سے خطرہ لاحق ہے اوراس کا منطقی طور پر مقابلہ کیا جانا چاہیے۔
-
مادی اور معنوی طاقتوں میں اضافہ کریں
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۰رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کے روز فقہ کا درس خارج شروع کرنے سے پہلے نودی تیرہ سو اٹھاسی شمسی مطابق انتیس دسمبر دوہزآر نو کے عظیم عوامی کارنامہ کے موقع پر اس بے نظیر کارنامے کو اسلامی جمہوریہ ایران کے طاقت کے نمونوں میں سے قراردیا
-
آستین کا سانپ داعش اپنے آقاؤں کو ڈسنے لگا
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ستائیس دسمبر کو ان خبروں کی تردید کی ہے کہ امریکہ شام میں سرگرم عمل مسلح گروہوں کو اسٹنگر اینٹی ایر کرافٹ میزائل سے مسلح کرنا چاہتا ہے۔
-
صیہونی حکومت اور یورپی ممالک کی باہمی کشیدگی میں شدت
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷سنہ 1967 کی مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں یہودی بستیوں کی تعمیر جاری رکھنے کی بنا پر صیہونی حکومت کی مذمت پر مبنی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد دو ہزار تین سو چونتیس متفقہ طور پر منظور ہونے کے بعد یورپی ممالک کے ساتھ صیہونی حکومت کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔
-
عراق میں قومی اتحاد پر تاکید
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶عراق میں قومی اتحاد کے عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے سنی اور شیعہ اراکین پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا گیا۔ اس اجلاس میں شیعہ اور سنی اراکین پارلیمنٹ نے موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے مقابلے میں عراقی سیکورٹی فورس اور متحدہ عراق کی حمایت پر تاکید کی۔
-
سعودی عرب دنیا بھر میں دہشت گردی کے پھیلاؤ میں ملوث
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے دہشت گرد گروہوں میں اپنے ملک کے ہزاروں شہریوں کی شمولیت کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے عراق میں داعش کے دہشت گردوں کی حمایت کا سلسلہ جاری
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر بدر علی حیدر الحیدری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکہ عراق کے صوبہ دیالی کے مشرقی علاقوں میں موجود داعش کے دہشت گردوں کی مسلسل مدد کر رہا ہے۔
-
شام میں سیاسی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے ایران اور روس کی سفارتی کوششیں
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۱شام کے اسٹریٹیجک شہر حلب کی داعش کے قبصے سے آزادی کے بعد سیاسی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے سفارتی کوششوں میں دوبارہ جان پڑ گئی ہے۔
-
علاقے کے مسائل اور دہشت گردی کے خلاف مہم سے متعلق عرب لیگ کی کارکردگی پر تنقید
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱عراق کے وزیر خارجہ نے علاقے کے مسائل اور دہشت گردی کے خلاف مہم کے سلسلے میں عرب لیگ کی کارکردگی پر کڑی تنقید کی ہے۔