-
سعودی عرب اپنا رویہ تبدیل کرے
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۴عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابو الغیط جو کچھ ہی دنوں قبل اس عھدے پر براجمان ہوئے ہیں ان دنوں سعودی عرب کی پالیسیوں کی حمایت میں بیانات دے کر آل سعود کی کشیدگی پیدا کرنے کی پالیسیوں کا جواز پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان اور جرمن وزیر خارجہ کے بیانات
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۹جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے اپنے ملک کے ٹی وی چینل ٹو کو انٹرویو دیتے ہوئے مشترکہ جامع ایکشن پلان سے متعلق گزشتہ ایک برس کے دوران انجام پانے والے اقدامات کا جائزہ لیا۔
-
سعودی عرب داعش کی حمایت بند کرے: عراق
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۷عراق میں سعودی عرب کی جانب سے داعش کی حمایت کا راز فاش ہونے کے بعد اقوام متحدہ میں بغداد کے نمائندے نے اس بین الاقوامی تنظیم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے مقابلے کے دائرۂ کار میں غیر ملکی عناصرکی جانب سے دہشت گردی کی حمایت بند کئے جانے کا راستہ ہموار کرے۔
-
بغداد سے سعودی سفیر کو نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۰بغداد میں سعودی سفیر کی عراقی امور میں بڑھتی ہوئی مداخلت پر جاری ردعمل میں حکومت قانون الائنس نے عراق سے سعودی سفیر کو نکال باہر کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل کے ایران مخالف بیانات
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۰عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے لندن سے شائع ہونے والے اخبار الشرق الاوسط کو انٹرویو دیتے ہوئے ایران اور بعض عرب ممالک کے کشیدہ تعلقات کے بارے میں اپنے مواقف بیان کئے۔
-
ایرانی کمپنیوں کے ساتھ تعاون، تیل کی صنعت میں غیرملکی سرمایہ کاری کے نئے ماڈل
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۳غیرملکی کمپنیوں نے تیل کے معاہدوں کے نئے ماڈل کے قالب میں ایرانی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
جاپان کے وزیر دفاع کا دورہ ہندوستان
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵جاپان کے وزیر دفاع کا دورہ ہندوستان، جبکہ مشرقی ایشیا میں جنوبی چینی سمندر کے حالات پر دنیا کی نظریں جمی ہیں اہم قراردیا جارہا ہے۔
-
ترکی میں فوجی بغاوت پر ایران کا رد عمل
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵ترکی میں فوجی بغاوت کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام نے ترکی کی قانونی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
گیارہ ستمبر کے بارے میں امریکی کانگریس کی رپورٹ
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۱امریکی کانگریس نے چودہ برسوں کے بعد گیارہ ستمبر دوہزار ایک کے دہشتگردانہ واقعات میں سعودی عرب کے شہریوں کے ملوث ہونے کےبارے میں اٹھائیس صفحے کی رپورٹ شائع کردی ہے۔
-
بحرین میں عوامی انقلاب جاری ہے
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵بحرین کے بزرگ اور مجاہد عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے پاس بحرینی عوام کا دھرنا جاری ہے۔