-
آل خلیفہ آل سعود کی پیرو
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۶آل خلیفہ کی حکومت پانچ برسوں سے بحرینی قوم کی پرامن انقلابی تحریک کو بھرپور تشدد سے کچل رہی ہے
-
ایران کے خلاف امریکی دشمنی جاری
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۴ایٹمی معاہدے کے بعد بھی امریکہ نے اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا ہے اور ایران کے خلاف دشمنانہ اقدامات کررہا ہے۔
-
ہندوستان اور افغانستان کے باہمی تعاون میں توسیع
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۶ہندوستانی وزیر خارجہ سشماسوراج نے کہا ہے کہ نئی دہلی افغانستان کو سیکورٹی اور اقتصادی آسائش کے سلسلے میں مدد دینے کا پابند ہے۔
-
بحرین میں شدت پسندانہ اور سرکوبی کی پالیسی جاری
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۶بحرین میں ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کے بعد بحرینی وزارت انصاف نے مبینہ دہشت گردی کو وسعت دینے کی زمین ہموار کئے جانے کے الزام میں جمعیت الوفاق کو کالعدم قرار دینے کے عدالتی عمل میں تیزی لانے پر زور دیا ہے۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کی امیر قطر سے ملاقات
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶امیر قطر شیخ تمیم حمد آل ثانی، اور عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے بدھ کے روز ملاقات کی اور مختلف شعبوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات کا جائزہ لیا-
-
حقانی مدرسے کی مدد کرنے کا اعتراف
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۳پاکستان کی وفاقی حکومت انتہاپسند دینی مدارس کو کسی بھی طرح کی مدد دینے اور ان کے ساتھ تعاون کرنے کی تردید کرتی ہے لیکن صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ اس صوبے کی حکمران جماعت تحریک انصاف سالانہ کئی ملین ڈالر حقانی گروہ سے وابستہ مدارس کو دیتی ہے۔
-
اسرائیل کے تشدد آمیز اقدامات میں شدت
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے خلاف اپنے مظالم میں شدت پیدا کر دی ہے۔
-
جواد ظریف کا یورپ کا تیسرا دورہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پیرس کا دو روزہ دورہ مکمل کرنےاور اس ملک کے حکام کے ساتھ ملاقات کرنے کے بعد جمعرات کی صبح ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم پہنچے۔
-
عراق میں دہشت گردی کے حامیوں کی دوغلی پالیسی
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے شہر فلوجہ کے اہم علاقوں میں عراقی فوج کو حاصل ہونے والی کامیابیوں اور اس علاقے میں عام شہریوں کو کم سے کم نقصان پہنچنے کی بغداد کی کوششوں کو کوئی اہمیت دیئے بغیر عراق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلوجہ میں عام شہریوں کی جانوں کی حفاظت کی کوشش کرے-
-
بحرین میں شہریت سلب کئے جانے پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۸اقوام متحدہ نے بحرین کی عوامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے کے بحرینی حکومت کے فیصلے کو بلا جواز اقدام قرار دیا ہے-