-
میانمار کے مسلمانوں کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۸میانمار کے محروم اور در بدر مسلمانوں کے خلاف جرائم ، ان پر تشدد ان کی توہین اور ان کی عزت نفس پامال کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے کہ جس پراقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے بھی ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
طالبان کے بارے میں کابل کو اسلام آباد کی نصیحت
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵ایسی حالت میں کہ جب افغانستان کے طالبان اور کابل حکومت کے درمیان امن مذاکرات کے انعقاد کا مستقبل واضح نہیں ہے، پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یہ گروہ امن مذاکرات میں شرکت کے لئے کسی محرک کا خواہاں ہے-
-
سافٹ وار کے میدان میں اشعار کی اہیمت کے بارے میں رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵فارسی زبان و ادب کے ایرانی شعراء و اساتذہ سمیت ہندوستان، پاکستان و افغانستان کے شاعروں کی ایک تعداد نے پیر کی رات رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی -
-
کابل میں بم دھماکہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیر ملکی فوجیوں کی حامل مینی بس پر ہونے والے خودکش حملے میں چودہ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
مقبوضہ علاقوں اور لبنان کی سرحدوں پر صیہونی فوجیوں کی نقل و حرکت
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰حالیہ ہفتوں کے دوران شام اور لبنان کے خلاف صیہونی حکام کی بڑھتی ہوئی دھمکیوں اور صیہونی فوجیوں کی نقل و حرکت کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے تمام مقبوضہ علاقوں خاص طور سے لبنان کی سرحدوں کے قریب وسیع پیمانے پر فوجی مشقیں کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف سعودی عرب کی دشمنانہ پالیسیوں پرایک نظر
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۷علاقائی تبدیلیوں میں سعودی حکام کا غیر منطقی کردار اور سعودی بادشاہت کو مستحکم بنانے کے لئے انتہا پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھنے کے لئے ان کے اصرار پر بیشتر صحافتی اور سیاسی حلقوں نے کڑی تنقید کی ہے۔
-
اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی علاقوں کو یہودی علاقہ بنانے کا سلسلہ جاری
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۳صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کی آبادی کا ڈھانچہ تبدیل کرنے کی اپنی پالیسی جاری رکھتے ہوئے اس علاقے میں نئی کالونیاں تعمیر کرنے کی خبر دی ہے-
-
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۵انجمن حقوق بشر بحرین نے دینی رسومات کی انجام دہی پر شدید پابندیاں لگانے کے سلسلے میں بحرین کے شہریوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے غیرقانونی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے محمد بن سلمان کی بادشاہت کو ہری جھنڈی
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴سعودی عرب کے ولیعہد کے جانشین کے تقریبا ایک ہفتے کے دورۂ امریکا کے موقع پر علاقے کے سیاسی مسائل کے بارے میں بات چیت اور صلاح و مشورہ کرنے کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کے بیمار اور بوڑھے بادشاہ کے بیٹے کی بادشاہت کے بارے میں بھی بات چیت کی گئی۔
-
ایران میں علمی و سائنسی ترقی کی رفتار تیز کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یونیورسٹی کے اساتذہ، دانشوروں اور محققین کے اجتماع سے خطاب میں یونیورسٹیوں اور علمی مراکز میں علمی و سائنسی ترقی کی رفتار کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور فرمایا کہ علمی مراکز اور یونیورسٹیوں میں علمی پیشرفت میں تیزی، جوانوں کے اندر قابل فخر ایرانی اسلامی تشخص پیدا اور اس کے مضبوط ہونے کا باعث بنے گی۔