-
سعودی عرب کا دہشت گردی کے خلاف جنگ کا دعوی، قول سے فعل تک
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۷سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اپنے ملک پر لگائے جانے والے دہشت گردی کی حمایت کے الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سرگرم رہا ہے۔
-
افغانستان میں مغربی ملکوں کے فوجیوں کی صورت حال
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۳برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے اپنے اتحادیوں سے کہا ہے کہ وہ آئندہ سال افغانستان میں اپنے ملک کے فوجیوں کی تعداد میں کمی کرنے کے منصوبے پر نظرثانی کر رہا ہے۔
-
انقلاب بحرین میں سرگرم سیاسی جماعتوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی جنگ
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۳بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے ملک میں عوامی انقلاب کو ناکام بنانے کے مقصد سے انقلابی تحریک میں سرگرم سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کے خلاف جنگ شروع کردی ہے۔
-
ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں امریکہ کے خلاف ایران کی جانب سے مقدمہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ میں ایران کے سینٹرل بینک کے دو ارب ڈالر ضبط کئے جانے کے سلسلے میں ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں امریکہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔
-
پاکستان و افغانستان کے درمیاں کشیدگی
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۴پاکستان اور افغانستان کی سرحد تورخم پر دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں بلکہ ان جھڑپوں میں شدت بھی آئی ہے
-
امریکہ ہمیشہ کی طرح ناقابل اعتماد
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نےایک بار پھر امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایٹمی پروگرام کے بہانے سے لگائی گئی پابندیوں کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے مزید اقدامات انجام دے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنی جاری
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ ہمیشہ سے خباثت آمیز اور دشمنی سے بھرا رویہ اپنایا ہے۔
-
روس کے مقابل امریکی پالیسیاں ناکام
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹عالمی اور علاقائ سطح پر روس کے مقابل امریکہ ناکام ہوچکا ہے ۔
-
محمد بن سلمان کے ایک سال میں امریکہ کے پے در پے دوروں کے مقاصد
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵سعودی عرب کے ولیعھد کے جانشین محمد بن سلمان حالیہ ایک برس کے اندر تیسری بار امریکہ کے لئے روانہ ہوئے ہیں-
-
پناہ گزینوں کی نئی لہر اور یورپ کا جاری بحران
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۷ایک ایسے وقت میں کہ جب یورپی ممالک بدستور پناہ گزینوں کے لیے متضاد پالیسیاں اپنا کر اس بحران کو حل کرنا چاہتے ہیں، مشرق وسطی اور افریقہ کے ملکوں سے پناہ گزینوں کی ایک نئی لہر یورپی ملکوں کی سرحدوں تک پہنچ گئی ہے۔