-
ایرانی وزیر خارجہ کے دورۂ یورپ کا دوسرا مرحلہ
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے دورۂ یورپ کا دوسرا مرحلہ ناروے میں اوسلو فورم اجلاس میں شرکت سے شروع کر دیا ہے۔
-
افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی جھڑپ
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱تورخم بارڈر پر افغانستان اور پاکستان کے درمیان فوجی جھڑپ کے بعد پاکستان کی وزارت دفاع نے اس کے نتائج پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ملا اختر منصور کا قتل اور روس کا موقف
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳افغانستان کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے ضمیر کابلوف نے اعلان کیا ہے کہ طالبان سرغنہ ملا اختر منصور کا قتل، افغانستان میں امن مذاکرات ختم ہونے پر منتج ہوا ہے-
-
القاعدہ اور طالبان کا گٹھ جوڑ
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲افغانستان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق القاعدہ کے سرغنے ایمن الظواہری نے طالبان کے نئے سرغنے کی بیعت کرلی ہے۔
-
آل خلیفہ کے مظالم کا سلسلہ جاری
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵بحرین کی مظلوم قوم کے خلاف آل خلیفہ کے بہیمانہ مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
دہشتگردوں کے لئے سعودی امداد
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴عراق نے تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے لئے سعودی عرب کی طرف سے مالی امداد جمع کرنے پر احتجاج کیا ہے۔
-
مظلوم فلسطینی صیہونی مظالم کا شکار
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر جارحانہ حملوں اور مظلوم فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ اقدامات بہت زیادہ شدّت اختیار کر گئے ہیں۔
-
افغانستان: امریکی فوجیوں کے اختیاز زیادہ
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۴افغانستان میں امریکی فوجی کمانڈروں کو مزید اختیارات دے دئے گئے۔
-
کینڈا بھی امریکہ کے نقش قدم پر
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۹کینیڈا کی ایک عدالت نے دہشت گردانہ اقدامات کے نتیجے میں پہنچنے والے نقصانات کی تلافی کے عنوان سے جمعے کے روز کینیڈا میں ایران کے غیر سفارتی اموال کو ضبط کئے جانے کا حکم سنایا ہے۔
-
اسرائیل کی غاصبانہ پالیسیوں پر تل ابیب کے میئر کی تنقید
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۶تل ابیب کے میئر رون ہولدای نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی تشدد پسند اور سخت گیر پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی غاصبانہ پالیسیاں تخریبی ہیں اور ان پر فلسطینیوں نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔