پیغمبر اکرم ص کا ماہ مبارک رمضان کے بارے میں ارشاد
https://urdu.sahartv.ir/news/religious-i327284-پیغمبر_اکرم_ص_کا_ماہ_مبارک_رمضان_کے_بارے_میں_ارشاد
بدبخت ترین شخص وہ ہے کہ جو اس مہینے کو درک کرے اور اسکے گناہ بخشے نہ جائیں
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۴ Asia/Tehran
  • پیغمبر اکرم ص کا ماہ مبارک رمضان کے بارے میں ارشاد

بدبخت ترین شخص وہ ہے کہ جو اس مہینے کو درک کرے اور اسکے گناہ بخشے نہ جائیں

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ماہ مبارک رمضان کے بارے میں فرمایا:

إنَّ الشَّقِی حَقَّ الشَّقِی مَن خَرَجَ مِنهُ هذَا الشَّهرُ و لَم یغفَر ذُنوبُهُ؛

بدبخت ترین شخص وہ ہے کہ جو اس مہینے کو درک کرے اور اسکے گناہ بخشے نہ جائیں

میزان الحکمه، ح۷۴۵۸