بازار میں آیا نیا وائرلیس کی بورڈ
https://urdu.sahartv.ir/news/science_and_technology-i389559-بازار_میں_آیا_نیا_وائرلیس_کی_بورڈ
دنیا میں روز نئی نئی ایجادات ہو رہی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۹ Asia/Tehran

دنیا میں روز نئی نئی ایجادات ہو رہی ہیں۔

ماہرین اور سائنس داں دنیا میں روز نئی ایجادات کرکے دنیا کو حیران کررہے ہیں۔ اسی تناظر میں وائرس لیس کی بورڈ بھی بنایا گیا ہے جو بہت ہی خوبصورت ہے۔ اس کی بورڈ کی خصوصیت یہ ہے یہ پورٹیبل ہے اور اس کو آسانی سے موڑ کر رکھا جا سکتا ہے۔ یہ کم جگہ بھی لیتا ہے اور اس کی قیمت بھی مناسب ہے۔