کیا آپ پامنار گاوں دیکھنا پسند کریں گے؟
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i319054-کیا_آپ_پامنار_گاوں_دیکھنا_پسند_کریں_گے
پامنار نامی یہ گاوں دزفول شہر سے چالیس کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ زاگرس کے پہاڑی سلسلے کے بیچوں بیچ واقع یہ گاوں دراصل دز ڈیم کے نزدیک واقع ہے۔ اس علاقے میں موجود قلعہ اور قبرستان بہت مشہور ہیں جس کی وجہ سے یہاں پورا سال سیاحوں کی آ٘مد و رفت جاری رہتی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰ Asia/Tehran
  • کیا آپ پامنار گاوں دیکھنا پسند کریں گے؟