7 شعبان ولادت حضرت قاسم ابن الحسن علیہ السلام مبارک
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i322524-7_شعبان_ولادت_حضرت_قاسم_ابن_الحسن_علیہ_السلام_مبارک
سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 7 شعبان ولادت با سعادت حضرت قاسم ابن الحسن علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰ Asia/Tehran
  • 7 شعبان ولادت حضرت قاسم ابن الحسن علیہ السلام مبارک

سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 7 شعبان ولادت با سعادت حضرت قاسم ابن الحسن علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

"آپ (امام حسینؑ) نے فرمایا: میرے عزیز! موت کا ذائقہ آپ کے نزدیک کیسا ہے؟ (حضرت قاسم بن حسنؑ نے) فرمایا: ’’احلی من العسل‘‘؛ شہد سے زیادہ شیرین۔ دیکھیں؛ یہ پیغمبرؐ کے خاندان کا با ارزش رُجحان ہے، اہل بیتؑ کے تربیت شدہ ایسے ہوتے ہیں۔"

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای

08 مئی 1998