حضرت علی علیہ السلام کو کس کس نے پہچانا
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i335698-حضرت_علی_علیہ_السلام_کو_کس_کس_نے_پہچانا
حضرت علی السلام کے بارے میں پیغمبر اسلام کی نایاب حدیث ملاحظہ ہو۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶ Asia/Tehran
  • حضرت علی علیہ السلام کو کس کس نے پہچانا

حضرت علی السلام کے بارے میں پیغمبر اسلام کی نایاب حدیث ملاحظہ ہو۔

پیغمبر اکرم (ص) نے امیر المومنین (ع) سے خطاب میں کہا: یا علی ما عرف اللّه حق معرفته غیری و غیرک و ما عرفک حق معرفتک غیر اللّه و غیری

اے علی! خدا کو میرے اور آپ کے علاوہ کما حقہ کسی نے نہیں پہچانا، اور آپ کو میرے اور خدا کے علاوہ کما حقہ کسی نے نہیں پہچانا۔