مولائے کائنات کی حدیث
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۱ Asia/Tehran
قالَ عَلِيٌّ (ع): يَاْتِى عَلَى النّاسِ زَمانٌ لا يَبْقى فِيهِمْ مِنَ الْقُرآنِ اِلاّ رَسْمُهُ وَ مِنَ الاِسْلامِ اِلاّ اِسْمُهُ، مَساجِدُهُم، يَوْمَئِذ عامَرَةٌ مِنَ البِناءِ، خَرابٌ مِنَ الْهُدى.
مولائے کائنات امام علی ابن ابی طالب (ع) نے فرمایا: ایک دن لوگوں کے لئے آئے گا جب قرآن پاک میں سوائے رسم و رواج کے اور اسلام سے اس کے نام کے علاوہ کچھ اور باقی نہیں رہے گا اور ان کی مسجدیں تعمیر کے لحاظ سے آباد رہیں گی اور رہنمائی و ہدایت کے لحاظ سے برباد رہیں گی ۔
نہج البلاغہ - 369
ٹیگس