جمعہ کے دن کی فضیلت
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۶ Asia/Tehran
روز جمعہ مرنے والے پر عذاب قبر معاف
من ماتَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ عارِفابِحَقِّناعُتِقَ مِنَ النّارِ وَ كُتِبَ لَهُ بَرائَةٌ مِنْ عَذابِ الْقَبْرِ.
امام جعفر صادق علیہ السلام
جو شخص روز جمعہ انتقال کرکے دنیاسے رخصت ہوجائے اور ہم اہل بیت عصمت و طہارت کے حقوق کی معرفت رکھتاہو جہنم کی اگ سے امان میں ہوگا۔
مستدرک الوسائل : ج 6 ص 66 ح 22