نوحہ : بقیع کو آپ کے زہرا (س) حرم ایسا بنائیں گے ۔۔۔۔۔
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i342566-نوحہ_بقیع_کو_آپ_کے_زہرا_(س)_حرم_ایسا_بنائیں_گے
ہم سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے شہزادی کونین سیدہ عالمیان صدیقہء طاہرہ شریک کار رسالت مرکز عفت وطہارت مخزن علم وحکمت مصدر عصمت وامامت مصداق آیۃ تطہیر تاج دار آیۃ مودت ومحبت مادر حسنین علیہما السلام حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام کی مناسبت پر تعزیت پیش کرتے ہیں-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰ Asia/Tehran

ہم سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے شہزادی کونین سیدہ عالمیان صدیقہء طاہرہ شریک کار رسالت مرکز عفت وطہارت مخزن علم وحکمت مصدر عصمت وامامت مصداق آیۃ تطہیر تاج دار آیۃ مودت ومحبت مادر حسنین علیہما السلام حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام کی مناسبت پر تعزیت پیش کرتے ہیں-

آواز: شاہد علی بلتستانی ، 
کلام: یاور یوسفی

 ایام فاطمیہؑ ۔