-
برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کی حوصلہ افزائی کیلئےمجسمہ تیار (ویڈیو)
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے اسٹیل کا مجسمہ تیار کیا گیا ہے جو دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا مجسمہ ہے۔
-
خاتون جو بے پردہ ملبے تلے سے نکلنے کو تیار نہ ہوئی (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴ترکیہ؛ زلزلے کے بعد تین روز تک ملبے کے نیچے دبے رہنے کے باوجود ایک ترک خاتون نے بغیر مقنعے اور پردے کے باہر نکلنے سے گریز کیا اور وہ امدادی کارکنوں کی طرف سے ایک اسکارف فراہم ہونے اور سر ڈھکنے کے بعد ہی ملبے تلے سے باہر نکل کر آئی۔ مسلم ترک خاتون کے اس عمل کو سوشل میڈیا صارفین بالخصوص حکمِ قرآنی پردے پر عقیدہ رکھنے والوں نے خوب سراہا ہے۔
-
باحجاب خاتون نے چور کو مزہ چکھا دیا+ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳مغربی ممالک کا یہ دعوی ہے کہ حجاب خواتین اور لڑکیوں کی سرگرمیوں کو محدود کر دیتا ہے اور ان کی آزادی سلب کر لیتا ہے لیکن ہالینڈ کی ایک با حجاب خاتون نے بیکری میں چوری کرنے آئے ایک چور کو ایسا سبق سکھایا کہ وہ زندگی بھر یہ بھول نہیں پائے گا۔
-
ایرانی خواتین کا ہندوستانی باحجاب طالبات کی حمایت میں مظاہرہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲ایران کے شہر بجنورد کی خواتین نے ہندوستان کی باحجاب طالبات کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
ترک باشندوں کا ہندوستان کی با پردہ طالبات کے حق میں مظاہرہ۔ ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹گزشتہ روز ترکی کے شہر استنبول میں ہندوستانی قونصل خانے کے سامنے ترک باشندوں نے مظاہرہ کر کے ہندوستان کی بعض ریاستوں کے اسکولوں اور کالجوں میں مسلم طالبات کے پردے پر پابندی عائد کئے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا اور اسلام و مسلمان مخالف ہندوستانی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔
-
ہندوستان، حجاب کی حمایت میں کشمیری خواتین بھی سڑکوں پر نکل پڑیں+ ویڈیو+ تصاویر
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۳ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے خلاف پوری دنیا میں مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان میں حجاب کے مسئلے پر ہنگامہ، پاکستان سمیت پوری دنیا میں بحث
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴ہندوستانی کی جنوبی ریاست کرناٹک ان دنوں بہادر اور شجاع طالبات کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے کرناٹک کے ویڈیو نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا دیا ہے۔
-
سری لنکا میں حجاب پر پابندی سے متعلق اندرونی کہانی سامنے آ گئی
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳مسلمان خواتین پر برقع اور حجاب سے چہرہ ڈھانپنے کی پابندی سے متعلق سری لنکا کی حکومت نے وضاحت کردی ہے۔
-
شمع فانوس سے نکلے گی تو بجھ جائے گی!۔ پوسٹر
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۳پردہ ایک خاتون پرصرف فرض ہی نہیں اس کا حق بھی ہے!اگر زمانہ ایک خاتون کو اُس کے فطری حق سے محروم کر دے تو وہ یقینی طور پر غیر محفوظ ہو جاتی ہے اور اس میں ذاتی اور نفسیاتی طور پر عدم تحفظ کا احساس پیدا ہو جاتا ہے۔
-
یوکرین میں عالمی حجاب ڈے
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۱کہتے ہیں حجاب خواتین کا زیور ہوتا ہے۔ مغرب نے جہاں خواتین کو خرید و فروخت کی چیز سمجھ کر بازار کے حوالے کر دیا وہیں اسلام، خواتین اور اس کے حجاب کو خاص اہمیت دیتا ہے۔