مشہد میں تیسری بین الاقوامی کارڈیالوجی کانفرنس کا انعقاد
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i356150-مشہد_میں_تیسری_بین_الاقوامی_کارڈیالوجی_کانفرنس_کا_انعقاد
ایران کے مقدس شہر مشہد میں دل کے امراض سے متعلق تیسری بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸ Asia/Tehran
  • مشہد میں تیسری بین الاقوامی کارڈیالوجی کانفرنس کا انعقاد

ایران کے مقدس شہر مشہد میں دل کے امراض سے متعلق تیسری بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے

تیسری بین الاقوامی کارڈیولوجی کانفرنس میں برطانیہ ، اٹلی ، جرمنی ، سوئیزرلینڈ ، یونان،  ہندوستان ،ترکی ، مصر، ترکمنستان، صربیا ، ملیشیاء ، ہنگری ،جمہوریہ آذربائیجان سمیت اٹھارہ ممالک کے کارڈیالوجیسٹ اور ماہرین امراض قلب شریک ہیں-

کارڈیالوجی سے متعلق طبی آلات و سازو سامان کی نمائش بھی اس کانفرنس کے موقع پر کئی گئی ہے  تیسری بین الاقوامی کارڈیالوجی کانفرنس جمعے کو اختتام پذیر ہوگی ۔