-
ادویات اور طبی سامان کی قلت تباہ کن حدود کے پار، صحت کا نظام مکمل تباہی کے دہانے پر: غزہ کی وزارت صحت
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ادویات اور طبی سامان کی قلت تباہ کن حدود کو عبور کر چکی ہے اور صحت کا نظام مکمل طور پر تباہی کے دہانے پر ہے۔
-
ظالمانہ پابندیوں کے باعث یمن کے ہسپتال مفلوج
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۵یمن کے شہر الحدیدہ میں، ظالمانہ پابندیوں اور اقتصادی ناکہ بندی کے زیر سایہ، ہسپتالوں کے اہم شعبے یکے بعد دیگرے بند ہو رہے ہیں، جس سے ہزاروں مریضوں کی جانیں خطرے میں ہیں، جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
-
ملک میں 24 فی صد سے زیادہ ایجادات خواتین کے ذریعہ انجام پاتی ہیں، عالمی اوسط 14 سے 17 فی صد: صدرِ ایران کی معاون زہرا بہروز آذر
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰خواتین اور خاندانی امور میں صدرِ ایران کی معاون زہرا بہروز آذر نے کہا ہے کہ ملک میں 24 فی صد سے زیادہ ایجادات خواتین کے ذریعہ انجام پاتی ہیں۔
-
ایران و ہندوستان کے درمیان طبی تعاون میں فروغ ، شمشاد کاظمی کی رپورٹ
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳ایران و ہندوستان کے درمیان طبی تعاون میں فروغ کے لئے پانچویں کانفرنس ، شمشاد کاظمی کی ایک جامع رپورٹ
-
زعفران کی عالمی پیداوار میں ایران کی حصہ داری 90 فی صد سے زیادہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸ایران کے وزیر زرعی جہاد نے بتایا ہے کہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق زعفران کی عالمی پیداوار میں ایران کی حصہ داری 90 فی صد سے زیادہ ہے۔
-
یورپ کے ڈاکٹروں اور نرسوں میں اپنی زندگی ختم کرنے کا بڑھتا رجحان
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے انکشاف کیا ہے کہ یورپ میں طبی عملہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہے جہاں 10 فی صد ڈاکٹر اور نرسوں نے خودکشی یا خود کو نقصان پہنچانے کے خیالات کی تصدیق کی ہے۔
-
دل کے مریضوں کے لئے ایران کا بڑا تحفہ، ہارٹ اٹیک کا پتہ لگانے والی کٹ تیار
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴ایرانی سائنسدانوں کا تیار کردہ یہ جدید طبی آلہ دل کے دورے کی فوری تشخیص ممکن بناکر نہ صرف مہنگی درآمدات کا متبادل ثابت ہوا ہے بلکہ ملک کی طبی خودکفالت کی جانب ایک انقلابی قدم بھی ہے۔
-
ایران کی طبی مصنوعات دنیا کے 60 ملکوں کو برآمد ہو رہی ہیں: نائب صدر
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۴نائب صدر برائے سائنسی امور حسین افشین نے بتایا ہے کہ طبی مصنوعات کے مختلف شعبوں میں سرگرم ایران کی اسٹارٹ اپ اور نالج بیسڈ کمپنیاں ایسی مصنوعات تیار کر رہی ہیں جنہیں 60 ممالک کو برآمد کیا جا رہا ہے۔
-
ایران ایکسپو 2025 میں سرخس اسپیشل اکنامک زون کی شرکت اور 50 نئے منصوبوں کی رونمائی
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶سرخس اسپیشل اکنامک زون تہران میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش ایران ایکسپو 2025 میں شرکت کرے گا اور اپنے پچاس نئے منصوبوں کی رونمائی کرے گا۔
-
ایران میں کینسر کے علاج کی نئی دوا تیار
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴میڈیسن کے شعبے میں ایک ایرانی ریسرچ بیسڈ کمپنی کے محققین، کینسر کے خلاف ادویات کی جدید ترین نسل " ٹیڈروکس" بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو چھاتی اور معدے کے کینسر کے مریضوں کی زندگی میں اضافے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔