کون سی چیزیں دل کو سخت کر دیتی ہیں؟
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i358174-کون_سی_چیزیں_دل_کو_سخت_کر_دیتی_ہیں
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹ Asia/Tehran
  • کون سی چیزیں دل کو سخت کر دیتی ہیں؟

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ

 تین چیزیں دل کو سخت کردیتی ہیں :
بےہودہ گفتگو کو توجہ سے سُننا
شکار کی تلاش۔
سلاطین کے دروازے پر جانا۔

تفسیر نور الثقلین، جلد 01، صفحہ،174۔