علمی جہاد ۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i359535-علمی_جہاد_پوسٹر
رہبر انقلاب اسلامی نے تعلیم و تربیت پر ہمیشہ تاکید کی ہے اور بالخصوص مستقبل کی معمار نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت پر خاصا زور دیتے ہیں۔ آپ فرماتے ہیں: میں پیارے نوجوانوں کو ایک حقیقی جہاد کی دعوت دیتا ہوں۔جہاد صرف میدان جنگ میں جا کے لڑنے کا نام نہیں ہے۔علم و تحقیق کے میدان میں جد و جہد کرنا بھی ایک جہاد ہے۔ (23.12.2016)
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰ Asia/Tehran
  • علمی جہاد ۔ پوسٹر