-
نوجوانوں کو ان کا دن مبارک ہو
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴11شعبان المعظم سنہ 33 ہجری کو خدائے سبحان نے سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کو علی اکبر جیسے فرزند سے نوازا۔ ایران میں آج کے دن کو نوجوانوں اور جوانوں سے مخصوص کیا گیا ہے اور اسے یوم نوجوان کا نام دیا گیا ہے۔
-
علی اکبر (ع) کی آمد پر یوم نوجوان مبارک
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے فرزند، حضرت علی اکبر علیہ السلام تاریخی قرائن و شواہد کی بنیاد پر مرسل اعظم حضرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم سے شکل و شمائل اور رفتار و کردار کے لحاظ سے بہت زیادہ شباہت رکھتے تھے جس کے سبب آپ کو شبیہ پیغمبر کہا جاتا ہے۔۱۱ شعبان المعظم آپ کا یوم ولادت باسعادت ہے جسے ایران میں یوم نوجوان کا عنوان دیا گیا ہے۔
-
۵۰۰ کلو کے سعودی نوجوان کو مفلوج ہو جانے کے بعد شفا ملی۔ ویڈیو
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷۵۰۰ کلو سے زائد وزن کا حامل ایک سعودی نوجوان جو چھے سال قبل اوور ویٹ ہو جانے کے سبب مفلوج ہو گیا تھا، علاج کے بعد اب اپنے پیروں پر کھڑے ہو کر چلنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔
-
علمی جہاد ۔ پوسٹر
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے تعلیم و تربیت پر ہمیشہ تاکید کی ہے اور بالخصوص مستقبل کی معمار نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت پر خاصا زور دیتے ہیں۔ آپ فرماتے ہیں: میں پیارے نوجوانوں کو ایک حقیقی جہاد کی دعوت دیتا ہوں۔جہاد صرف میدان جنگ میں جا کے لڑنے کا نام نہیں ہے۔علم و تحقیق کے میدان میں جد و جہد کرنا بھی ایک جہاد ہے۔ (23.12.2016)
-
جوانوں کو میدان میں اُتارنا چاہیے
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ جوانوں کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ جوانوں پر اعتماد سے کیا مُراد ہے؟