جھوٹے انسان کی ایک نشانی
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i363014-جھوٹے_انسان_کی_ایک_نشانی
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۰ Asia/Tehran
  • جھوٹے انسان کی ایک نشانی

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى عَنِ ابْنِ أَبِي نَجْرَانَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ وَهْبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ الله (عَلَيهِ السَّلام) يَقُولُ إِنَّ آيَةَ الْكَذَّابِ بِأَنْ يُخْبِرَكَ خَبَرَ السَّمَاءِ وَالأرْضِ وَالْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ فَإِذَا سَأَلْتَهُ عَنْ حَرَامِ الله وَحَلالِهِ لَمْ يَكُنْ عِنْدَهُ شَيْ‏ءٌ.

ترجمہ:

جھوٹے انسان کی ایک نشانی یہ ہے کہ وہ تم سے آسمان و زمین اور مشرق و مغرب کی خبریں بیان کرے گا لیکن اگر تم حرام و حلال کے متعلق پوچھو گے تو اس کے پاس کچھ نہ ہوگا۔

 

حوالے:
مراۃ العقول:ج10:ص331
الکافی:ج2:ص340،
شرع اصول کافی:ج9:ص401،
میزان الحکمۃ:ج3:ص2676