کشتی انقلاب کے ناخدا، بقیۃ اللہ (عج) ۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i363871-کشتی_انقلاب_کے_ناخدا_بقیۃ_اللہ_(عج)_پوسٹر
اللہ تعالی سے ہماری پہلی دعا یہ ہونا چاہئے کہ اسے بڑی کامیابیوں کا سال قرار دے اور حضرت امام زمانہ کی بارگاہ میں جو اس کشتی کے ناخدا ہیں، ہم یہ عرض کریں گے کہ وہ اپنے ملک کو ساحل نجات پر پہنچائیں، ایران کے مومن عوام کی پشت پناہی کریں، مدد فرمائیں۔ (رہبر انقلاب اسلامی/ نوروزی پیغام سنہ ۱۳۹۹ہجری شمسی)
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰ Asia/Tehran
  • کشتی انقلاب کے ناخدا، بقیۃ اللہ (عج) ۔ پوسٹر