آزادی، حقوقِ بشر اور امریکا |
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i367477-آزادی_حقوقِ_بشر_اور_امریکا
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکا میں پائے جانے والے نسلی امتیازات اور حقوقِ بشر کے جھوٹے دعووں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹ Asia/Tehran

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکا میں پائے جانے والے نسلی امتیازات اور حقوقِ بشر کے جھوٹے دعووں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

امریکی سیاہ فام کون ہیں؟ کہاں سے لائے گئے تھے؟ اور کس طرح کے کاموں پر انہیں مجبور کیا گیا تھا؟ کیا امریکا میں نسلی امتیاز کا معاملہ کوئی ماضی کی بات ہے؟