عبادت کے لئے سب سے نقصان دہ چیز
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i368509-عبادت_کے_لئے_سب_سے_نقصان_دہ_چیز
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۲ Asia/Tehran
  • عبادت کے لئے سب سے نقصان دہ چیز

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:

آفَةُ العِبادَةِ الفَترَةُ

ترجمہ:
عبادت کی آفت سستی (کاہلی) ہے

حوالے:
المحاسن ج1 ص17
تحف العقول ص6
التوحید (للصدوق)ص376
مکارم الاخلاق ص622
بحار الانوار ج66 ص389